تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانک" کے متعقلہ نتائج

سانک

شاخ، ٹکڑا، ٹہنی

سانکُھو

ایک قدرآور درخت جس کی لکڑی سیاہ ہوتی ہے ، جو فرنیچر وغیرہ بنانے میں کام آتی ہے ، ایک قسم کی لکڑی ، ساگون.

سانکَری

(مجازاً) کٹھن، دشوار

سانکَل

زنجیر، کنڈی، آگل، چھپکا

سانکَر

دروازے کی زنجیر، کُنڈی، چھپکا

سانکْھیا

رک : سان٘کھ (۲).

سانکَڑ

سوتیلا بیٹا، پہلے شوہر کا بیٹا، جورُو کا لڑکا جو پہلے خاوند سے ہو

سانکھی

(کاشت کاری) دن٘تِیلا ، دنیالا ، پن چنگوار ، کٹھ پھانوڑی ، گدن ، دن٘تاؤلی ، لَگَا ، گاہن ، پندھی ، کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دان٘تے دار ہوتی ہے.

سانکھ

سان٘س پُھولنا، دم کرنا، زور زور سے سان٘س لینا، ہان٘پنا، دمہ

سانکھول

(ٹھگی) ٹھگ لوگ اکثر مسافر کے لیے تین کا عدد بولتے ہیں.

سِہْنَک

طشتری، پلیٹ (عموماً مٹی کی)

سانَکَری

چھوٹی زنجیر.

سان کاری

دھار رکھنے کا کام.

سان کا پَتَّھر

وہ پّھر جس پر دھار تیز کرنے کے لیے چاقُو یا چُھری کو رگڑتے ہیں.

سَہن کرنا

برداشت کرنا، سہنا

سِہ نِکاتی

तीन उसूलोंवाला फ़ार्मूला, त्रिसूत्री।।

تَلے سانْک اُوپَر ٹانْگ

نیچے دھاردار برچھی اوپر ٹانْگ یعنی بہت مصیبت میں

اردو، انگلش اور ہندی میں سانک کے معانیدیکھیے

سانک

saa.nk साँक

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سانک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاخ، ٹکڑا، ٹہنی
  • برچھی، نیزے یا برچھے کی چھڑ، سنٹا

اسم، مؤنث

  • دمہ، ضیق النفس
  • ڈر، خوف، خطرہ

Urdu meaning of saa.nk

  • Roman
  • Urdu

  • shaaKh, Tuk.Daa, Tahnii
  • birchhii, neze ya birchhe kii chhi.D, sannTaa
  • dama, zaiq ul-nafas
  • Dar, Khauf, Khatraa

साँक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाखा, टुकड़ा, टहनी
  • बरछी, भाले या बरछी की छड़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दमा, श्वास रोग
  • डर, ख़ौफ़, ख़तरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانک

شاخ، ٹکڑا، ٹہنی

سانکُھو

ایک قدرآور درخت جس کی لکڑی سیاہ ہوتی ہے ، جو فرنیچر وغیرہ بنانے میں کام آتی ہے ، ایک قسم کی لکڑی ، ساگون.

سانکَری

(مجازاً) کٹھن، دشوار

سانکَل

زنجیر، کنڈی، آگل، چھپکا

سانکَر

دروازے کی زنجیر، کُنڈی، چھپکا

سانکْھیا

رک : سان٘کھ (۲).

سانکَڑ

سوتیلا بیٹا، پہلے شوہر کا بیٹا، جورُو کا لڑکا جو پہلے خاوند سے ہو

سانکھی

(کاشت کاری) دن٘تِیلا ، دنیالا ، پن چنگوار ، کٹھ پھانوڑی ، گدن ، دن٘تاؤلی ، لَگَا ، گاہن ، پندھی ، کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دان٘تے دار ہوتی ہے.

سانکھ

سان٘س پُھولنا، دم کرنا، زور زور سے سان٘س لینا، ہان٘پنا، دمہ

سانکھول

(ٹھگی) ٹھگ لوگ اکثر مسافر کے لیے تین کا عدد بولتے ہیں.

سِہْنَک

طشتری، پلیٹ (عموماً مٹی کی)

سانَکَری

چھوٹی زنجیر.

سان کاری

دھار رکھنے کا کام.

سان کا پَتَّھر

وہ پّھر جس پر دھار تیز کرنے کے لیے چاقُو یا چُھری کو رگڑتے ہیں.

سَہن کرنا

برداشت کرنا، سہنا

سِہ نِکاتی

तीन उसूलोंवाला फ़ार्मूला, त्रिसूत्री।।

تَلے سانْک اُوپَر ٹانْگ

نیچے دھاردار برچھی اوپر ٹانْگ یعنی بہت مصیبت میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone