تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ski" کے متعقلہ نتائج
ski کے لیے اردو الفاظ
ski کے اردو معانی
اسم
- برف پر چلنے یا دوڑنے کے لیے لنبوترے نوک دار آگے سے اُبھرے تختوں کی جوڑی میں سے کوئی پا تختہ، پھسل تختہ۔.
- ہوائی جہاز یا کسی گاڑی کے نیچے اسی قسم کا جڑواں پاتختہ۔.
فعل
- پاتختوں سے برف رانی کرنا۔.
- (کسی جگہ پر) برف پر تختہ رانی کرنا۔.
ski के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बर्फ़ पर चलने या दौड़ने के लिए लनबोतरे नोकदार आगे से उभरे तख़्तों की जोड़ी में से कोई पा तख़्ता, फिसल तख़्ता।
- हवाई जहाज़ या किसी गाड़ी के नीचे इसी किस्म का जुड़वां पा तख़्ता।
क्रिया
- पा तख़्तों से बर्फ़ रानी करना।
- (किसी जगह पर) बर्फ़ पर तख़्ता रानी करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ski
برف پر چلنے یا دوڑنے کے لیے لنبوترے نوک دار آگے سے اُبھرے تختوں کی جوڑی میں سے کوئی پا تختہ، پھسل تختہ۔.
ski run
اسکی یا پھسل تختے پر چلنے یا دوڑنے کے لیے صا ف کیا ہوا بر فیلا ڈھال ، تختہ رانی کا بر ف زار۔.
ski lift
برف پر تختہ رانی کرنے والوں کو نیچے سے اوپر لے جانے کا ذریعہ، ایک ر سّے کے سہارے لٹکی ہوئی نشستوں پر مشتمل۔.
ski jump
سیدھے ڈھال کے بعد سپاٹ حصّہ اور پھر گڑھا جس کو تختے رانی کرنے والے ہوا میں اڑتے ہوئے عبور کرسکیں۔.
skiffle
عوامی موسیقی کی ایک طرز جو بیسوی صدی کی ۵۰ کی دہائی میں بہت مقبول ہوئی، جاز اور بلیوز کے رنگ کی۔.
skirret
ایک سدا بہار چھتر دار پودا جو پہلے یورپ میں بویا جاتا تھا خصوصاً اس کی خوردنی جڑ کے لیے Sium sisarum.
skitter
(عموماً بعدہٗ along, across) اٹھلاتے ہو ئے یا تیز تیز چلنا (ب) (عمو ماً بعدہٗ about, off) پھر تی دکھانا؛ اڑنچھو ہو جانا۔.
skim
(الف) بلونا ، بلو کر کریم نکا لنا یا پھینٹ کر جھاگ وغیرہ چھانٹنا (ب) کسی سیا ل شے پر سے (چکنائی) وغیرہ اُتارنا۔.
skip zone
کسی نشر گاہ کے ارد گرد کا حلقہ جہاں براہ راست یا بالواسطہ صوتی امواج نہیں پہنچتیں، موقوف حلقہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ski)
ski
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔