تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"skirt" کے متعقلہ نتائج
skirt کے لیے اردو الفاظ
skirt کے اردو معانی
- دامَن
- پَلّے
- سایَہ
skirt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दामन
- पल्ले
- साया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُقْراط
یونان کا ایک مشہور فلاسفی جو حضرت عیسیٰ سے پانچ سو قبل تھا، افلاطون اُس کا شاگرد تھا رسمی عقائد سے اختلاف کی بنا پر اُسے زہر کا پیالا پینا پڑا
skirret
ایک سدا بہار چھتر دار پودا جو پہلے یورپ میں بویا جاتا تھا خصوصاً اس کی خوردنی جڑ کے لیے Sium sisarum.
سَنکْرات
قدیم فلکیات کی رو سے تحویلِ آفتاب کا دِن جس میں آفتاب ایک بُرج سے دوسرے بُرجِ فلکی میں گُزرتا ہے.
شَکَر تِیغال
(طب) منَ النَبات، تیغال ایک قسم کی مکھی کا گھر جس کو یہ اپنے لعاب سے اکثر درختوں پر بناتی ہے ، یہ مکھی زنبور سے مشابہ ہوتی ہے یہ گھر (شکر تِیغال) تازہ ہونے کی حالت میں شیریں ہوتا ہے لیکن پرانا ہونے کی حالت میں اس کی شیرینی کم ہو جاتی ہے، ادویات میں مستعمل
سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں
بہت غریب ہے جب کوئی شخص کسی تقریب کے پُورا کرنے کی حیثیت نہ رکھتا ہو اُس کے متعلق کہتے ہیں. وضع کا لحاظ مگر حیثیت کے مطابق کام کرنے کی اِستطاعت نہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (skirt)
skirt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔