تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sisal" کے متعقلہ نتائج
sisal کے لیے اردو الفاظ
sisal کے اردو معانی
اسم
- میکسیکو کا ایک پوداAgave sisalana جس کے پتّے بڑے بڑے اور گدگدے ہوتے ہیں۔.
- اس کے ریشے سے بنایا جانے والا پارچہ، رسّی وغیرہ۔.
sisal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मैक्सीको का एक पौदाAgave sisalana जिस के पत्ते बड़े बड़े और गुदगुदे होते हैं।
- इस के रेशे से बनाया जाने वाला पारचा, रस्सी वग़ैरा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِیسالی
خود رو پودا جو درختوں اور گھاس کے درمیان پیدا ہو جاتا ہے اس کی بلندی دوگز کے قریب ہوتی ہے بیج سیاہ موٹا گیہوں کے دانے کی طرح نہایت خوش زائقہ خوشبودار ہوتا ہے ، ساسالیوس
صاصِلی
ایک روئیدگی ہے کہ وضع اس کی حلفا کی سی ہوتی ہے جس سے چٹائیاں اورکاغذ بناتے ہیں صاصلی حلفا سے چھوٹی ہوتی ہے شاخیں اس کی نرم اور پتلی اور نازک ہوتی ہیں اور جلد ٹوٹ جاتی ہیں رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے لمبائی شاخوں کی دو بالشت کے قریب ہوتی ہے اسے صوصلا بھی کہتے ہیں
sessile
نباتیات: نباتیات و حیوانیات : تنے یا ساق کے ساتھ، بغیر کسی ٹہنی کے براہ راست جڑا ہوا ( پتّہ ، پھول وغیرہ ) بے شاخچہ۔.
sea-island cotton
جنوبی ریا ستہائے متحدہ امریکا کے ساحل کےقریب جزیروں میں پیدا ہونے والی لمبے ریشے کی روئی۔.
شَس لَڑا
چھ لڑوں والا ؛ سونے یا چاندی کی زنجیروں کے بنے ہوئے ہار کی قسم کا زیور جو زنجیروں کی تعداد سے پنج لڑا ، ست لڑا یا شش لڑا کہلاتا ہے .
سُوسْلا
پُھون٘س یا سرکنڈے وغیرہ کا بندھا ہوا مُٹھا، شہد کی مکھیوں کو چھتّے پر سے اُڑانے کے لیے دُھواں پہن٘چانے کا کُوچنا
souslik
یو ریشیا کی ایک زمینی گلہری، جو جنس Spermophilus سے تعلق رکھتی ہے، خصوصاً جنوب مشرقی یورپ کیS. Citellus.
sea slug
سمندری نا عمہ یا معدہ پا، نرم بے خول گھو نگا، رخوہ خصوصاً زمرہ Nudibranchia کا جس کے گلپھڑے باہر کے رخ ہوتے ہیں۔.
شوشَہ لَگانا
اعتراض یا رکاوٹ کے لیے نئی بات پیدا کرنا ، فتنہ پیدا کرنا ، اعتراض جڑ دینا ، مسئلہ کھڑا کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sisal)
sisal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔