تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیسی عِلْم دَرِیا ہے" کے متعقلہ نتائج

سائِیسی عِلْم دَرِیا ہے

کسی علم میں مہارت حاصل کرنا آسان نہیں کہ ہر علم پر علم غیر معمولی وسعت و گہرائی رکھتا ہے حتیٰ کہ سائیسی کا علم جسے عموماً بہت ادانیٰ سمجھا جاتا ہے اس پر بھی کلی مہارت بہت دشوار ہے، علم کی اہمیت کے اعتراف میں کہتے ہیں

عِلْم حاضِر ہے

جو علم حاصل کیا وہ اچھی طرح یاد ہے .

دَرِیا ٹَھہَرنا

دریا کی روانی میں کمی آجانا ؛ قرار آنا.

دَرِیا بَہانا

بہت رونا ، خوب آنسو بہانا.

عِلْم

جاننا، آگاہی، واقفیت، پڑھائی، تعلیم

دَرِیا چَہ

چھوٹا دریا، جس کے چاروں طرف خُشکی ہو، تالاب

دَرِیا اُمَن٘ڈنا

دریا میں سیلاب آنا ، دریا کا جوش میں آنا ، دریا میں طُغیانی آنا.

ہَفْت دَرِیا

قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق سات سمندر، یعنی بحر اخضر، دریائے عمان، بحر قلزم، بحربربر، بحراوقیانوس، بحرقسطنطنیہ (بحرالروم)، بحراسود (بحر ازرق)

دَرِیا ٹَھہَر جانا

دریا کی روانی میں کمی آجانا ؛ قرار آنا.

دَرِیا بان٘دْھنا

دریا کو روحانی طاقت یا جادو کے زور سے مُسخر کر لینا.

دَرِیا بَہا دینا

(پانی یا کسی اور رقیق شے کا) کثرت سے بہانا اور لُٹانا یا ضائع کرنا.

طَلَبَۂ عِلْم

طالبِ علم (رک) کی جمع.

دَرِیا اُمَن٘ڈ آنا

کس چیز کا بہت زور ہونا ؛ کسی چیز کا جمع ہونا یا ہجوم کرنا.

لَہُو کا دَرِیا بَہْنا

بہت خون بہنا ، کافی مقدار میں خون نکلنا .

کَم عِلْم

کم پڑھا لکھا، ناواقف، ان پڑھ، جاہل

یَک عِلْم

۔(ف) صفت۔ بالکل۔ تمام ۔یک لخت۔ فوراً ضرور۔؎

عِلْم بَگھارْنا

قابلیت ظاہر کرنا ، علمی استعداد جتانا .

عِلْم ہونا

جاننا ، خبر ہونا ، واقفیت ہونا ، آگاہی ہونا .

عِلْم ٹُوٹنا

عِلْم والا

علم رکھنے والا ، عالم .

لا عِلْم

جو جاننا نہ ہو، جسے معلوم نہ ہو، جسے (کسی بات کی) خبر نہ ہو، ناواقف

کالا عِلْم

جادو ٹونےاور گنڈوں کا علم ، سفلی علم ، کالا جادو .

کِتابی عِلْم

عِلْم دوسْت

علم کا قدر دان، علم اور صاحبان علم کا رفیق وہمدرد، علم کا شائق

عِلْم پَرْوَر

علم کو فروغ دینے والا، علم کی قدر کر نے والا، اہلِ علم کا قدردان

خامِری عِلْم

(سائنس) سائنسی علوم کی وہ شاخ جس میں مختلف قسم کے خامروں کے بارے میں تحقیقات کی جاتی ہے .

ذی عِلْم

صاحبِ علم، عالم، باعلم، علم رکھنے والا، جاننے والا

سِفْلی عِلْم

جادو ٹونے اور گنڈوں کا عِلم، جھاڑ پُھونک

عِلْم دار

علم رکھنے والا، پڑھا لکھا، سمجھ دار، باخبر

عِلْم پَرْوَری

علم کی قدردانی، علم کی سرپرستی، علم کی قدردانی کرنا، علم کی پذیرائی کرنا

عِلْم دان

عِلْم دوسْتی

علم دوست (رک) کا اسم کیفیت ، علم سر پرستی ، علم کی قدردانی .

عِلْم دانی

علم دان (رک) کا اسم کیفیت ، علم رکھنا ، علمیت ، عالم ہو نا .

عِلْم و ہُنَر

علم و فن

عِلْم حاصِل ہونا

علم حاصل کرنا (رک) کا لازم ، علم سیکھا جانا

حُسن کا عِلْم

۔دیکھو عالم۔

عِلْم حاصِل کَرنا

علم سیکھنا .

عِلْم و عَمَل

جانکاری و کام یعنی علم کے مطابق کام

عِلْم آموز

علم سکھانے والا ، تعلیم دینے والا.

بَحْرِ عِلْم

اَہْلِ عِلْم

جانکار، ادیب، دانشور، تعلیم یافتہ، پڑھے لکھے لوگ

اَچّھا عِلْم

لَدُنِّی عِلْم

عِلْم سِیَر

رک : علمِ تواریخ ، گزرے ہوئے لوگوں کے حال کا بیان ، کسی شخص کے عادات و اطوار کا علم .

نِعمَتِ عِلْم

علم کی دولت ، علم جو ایک نعمت ہے ۔

دَرِیا بان٘دھ دینا

مشکل کام کا ارادہ کرنا.

مَشْرَبِ عِلْم

علم کا راستہ ، تعلیم کے اُصول ۔

مَنبَعِ عِلْم

علم کا سرچشمہ ؛ (مجازاً) عالم ۔

شَہْرِ عِلْم

علم کا شہر، کنایۃً: آنحضرت صلی اللہ عَلیہِ وَسلّم

عِلْم یَخ

طبعی جغرافئیے کی ایک شاخ ، برف سے متعلق علم ، یخ شناسی (انگ : Glaciology) .

عِلْم و فِکْر

آگہی اور خیال ، غنیمت ، لکھنا پڑھنا اور سوچنا .

عِلْم و فَن

وہ بات جو پڑھی جائے اور وہ بات جو ہاتھ سے سیکھی جائے

مَبلَغِ عِلْم

علمی استعداد ، دست گاہ ۔

عِلْم سِحْر

جادو کا علم ، وہ علم جس میں جادو کے فن سے بحث کی جاتی ہے .

عِلْم میں لانا

کسی کو آگاہ کرنا ، مطلع کرنا ، خبر دینا .

گُزَر گاہِ دَرِیا

وہ علاقہ یا زمین جس پر دریا کا پانی بہتا ہے ، دریا کا راستہ .

عِلْم نَوازی

علم کی قدردانی ، علم کی پذیرائی کرنا .

عِلْم اَنْدوزی

علم جمع کرنا ، علم حاصل کرنا، تحصیل علم .

عِلْم جَفْر

غیبی حالات سے آگاہ ہونے کا علم ، وہ علم جس میں حروف و اعداد کے ذریعے سے احوال غیب دریافت کرتے ہیں .

عِلْم فِطْرَت

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیسی عِلْم دَرِیا ہے کے معانیدیکھیے

سائِیسی عِلْم دَرِیا ہے

saa.iisii-'ilm dariyaa haiसाईसी-'इल्म दरिया है

نیز - سائِیسی عِلْم دَرِیاؤ ہے

ضرب المثل

سائِیسی عِلْم دَرِیا ہے کے اردو معانی

 

  • کسی علم میں مہارت حاصل کرنا آسان نہیں کہ ہر علم پر علم غیر معمولی وسعت و گہرائی رکھتا ہے حتیٰ کہ سائِیسی کا علم جسے عموماً بہت ادنیٰ سمجھا جاتا ہے اس پر بھی کُلّی مہارت بہت دشوار ہے، علم کی اہمیت کے اعتراف میں کہتے ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of saa.iisii-'ilm dariyaa hai

 

  • each knows the intricacies of his own trade, every profession even a mean job like horse-keeping too requires hard work to excel in it

साईसी-'इल्म दरिया है के हिंदी अर्थ

 

  • किसी भी विद्या में महारत प्राप्त करना आसान नहीं है, हर एक विद्या एवं ज्ञान असाधारण गहराई एवं विस्तार रखता है जबकि साईसी विद्या को प्रायः बहुत साधारण और निम्न समझा जाता है, उसपर भी पूर्ण महारत रखना बहुत कठिन है

سائِیسی عِلْم دَرِیا ہے کے مترادفات

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیسی عِلْم دَرِیا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیسی عِلْم دَرِیا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2022 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words