تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sinh" کے متعقلہ نتائج
sinh کے لیے اردو الفاظ
sinh کے اردو معانی
- ریاضی: hyperbolic sine زائد ی جیب۔.
sinh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रियाज़ी: hyperbolic sine ज़ाइद य जेब।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سنہاسن
بادشاہوں کے بیٹھنے کی خاص نشست گاہ جو چوکی کی مشابہ ہوتی ہے اور جس کے دونوں جانب شیر شکل بنی ہوتی ہے
سانِح
وہ شکار جو پیش آئے ، جو بائیں سے دائیں کو گُزرے ؛ ظاہر ہونے والی چیز ؛ ہر اچّھا بُرا حال اور واقعہ.
سَنْہِ ہِجری
وہ سنہ جو حضرت محمد علیہ الصلوٰۃ والسلام کے مکّے سے مدینے ہجرت کو جانے کے دن سے شروع ہوتا ہے ، سال ہجری قمری جنتری یا سال ، اِسلامی سال .
سینْہُن
(کاشت کاری) گیہوں کا دانہ جو پُورا نہ بنے اور بال کے اندر سُوکھ کر کالا ہوجائے ، زمین کی کمزوری کے سبب دانے میں نمو کی قوّت باقی نہیں رہتی اور وہ کچّا ہی سُوکھ جاتا ہے .
سُنَہْری مُسْتَقْبِل
روشن مستقبل ، بہتر اور اچھا آنے والا وقت ، وہ زمانہ جس سے بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہوں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sinh)
sinh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔