تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"simoom" کے متعقلہ نتائج
simoom کے لیے اردو الفاظ
simoom کے اردو معانی
اسم
- صحرائی بادسموم [ع سموم: زہریلی].
simoom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सहराई बाद-ए-समूम [ए सिमोम: ज़हरीली]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
صِمام
شیشی کا ڈاٹ ، سربند شیشہ ، مشین کا وہ پرزہ جس سے گیس یا سیال شے کا راستہ کسی نالی میں سے حسب ضرورت از خود کھل جائے اور بند ہوجائے.
سَمُّ الْفار
(طِب) ایک معدنی عنصر جوسفید رن٘گ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے، یہ معدن سے لوہے اور گندھک کے ساتھ مِلا ہوا پایا جاتا ہے، بعد ازاں اسکو یہ ترکیبِ خاص علیحدہ کر لیا جاتا ہے، بطور دوا مقوی، باہ و دافعء وجع المفاصل ہے، سنکھیا، مرگ موش
ثُمَّ وَجْہُ اللٰہ
ارشاد ربانی ہے فاینما تو لو افثم وجہ اللہ (سو جس طرف تم من٘ھ کرو وہاں ہی متوجہ ہے اللہ) یہ اسی کی طرف اشارہ ہے
شَمِیمِ رُوح پَرْوَر
نہایت اعلی خوشبو، روح کو پالنے والی، دماغ کو تازگی اور فرحت بخشنے والی یا خوش کرنے والی خوشبو
سَمّ ہونا
زہر ہو جانا ، کسی چیز میں زہر کی خاصیت پیدا ہو جانا ، مہلک ہونا ، قاتل ہو جانا ، نقصان کا باعث ہونا .
سَمّ ہو جانا
زہر ہو جانا ، کسی چیز میں زہر کی خاصیت پیدا ہو جانا ، مہلک ہونا ، قاتل ہو جانا ، نقصان کا باعث ہونا .
سَمّی اَبْخاراتی نَظَرِیَّہ
(طب) یہ نظریہ کہ زہریلے بخارات جو نباتی مادّوں کے سڑنے گلنے سے پیدا ہوتے ہیں فضا میں مل کر بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں
شَمّامَہ
سونگھنے کی چیز، ایک کلولہ جس کو خوشبودار چیزوں سے ترکیب دے کر گول بنا لیتے ہیں، اور ہاتھ میں رکھ کر سونگھتے ہیں، دستنبو
summer time
برط موسم گرما میں ایک گھنٹے آگے کیا ہوا وقت تاکہ دن کی دھوپ سے زیادہ کام لیا جاسکے، اوقات گرما۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (simoom)
simoom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔