تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"silk" کے متعقلہ نتائج
silk کے لیے اردو الفاظ
silk کے اردو معانی
- حَرِیر
- ریشَم
silk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हरीर
- रेशम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِلْک بَنْدی
مال گُزاری کی روزانہ آمدنی کا حساب یا رسید جو مہینے کے آخیر میں مرتب ہوتا ہے جب کہ تمام مال اکٹھا ہو جاتا ہے
silk moth
ریشم کا کیڑا Bombycidae اور Saturniidae خاندان کا بڑا پتنگا، جو ریشمی پیلہ یا حفاظتی کو یا، خول پیدا کرتا ہے، خصوصاً ریشمی کیڑے کا نر۔.
silkworm
Bombyx mori نامی پتنگے کی قسم کا حشرہ جو ریشم کا کویا تیار کرتا ہے اور اسی غرض سے پالا جاتا ہے۔.
سیل کَھری
(کمھار) ایک قسم کا چکنا ، چمکدار ، نرم اور نیلگوں سفید پتھر جس کو باریک پیس کر اور سفیدی کے ساتھ پانی میں ملا کر برتنوں پر بیل بوٹے بناتے ہیں ، سنگ جراحت
سَلْخَہ
(حیوانیات) برچھی ، بھالا ؛ (کنایۃً) ڈنْک (کپڑے وغیرہ کا) ؛ بشرے کی نوک جو تِرچی کٹی ہوتی ہے.
سُلاق
آنکھ کی پلکوں کی ایک بِیماری جس میں پپوٹا سُرخ ہوجاتا ہے اور پلکیں جھڑنے لگتی ہیں پپوٹوں کے کنارے زخمی ہوجاتے ہیں اور آنکھوں میں نقص پیدا ہوجاتا ہے
شَلَّک
توبوں یا بندوقوں کی باڑ جو سلامی یا کسی تقریب کے موقع پر چھوڑتے ہیں ، چند بندوقیں ایک ہی متربہ سر کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (silk)
silk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔