تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sifaka" کے متعقلہ نتائج

sifaka

جنس Propithecus کا درختوں پر رہنے والا لمبی دُم والا مد غاسکر کا لنگور، لیمور جس کی کھال سفید یا گہری خاکستری ہوتی ہے۔.

سَفّاکی

بے رحمی، خونریزی، ظلم

شَفَقی

شفق سے منسوب یا متعلق، شفق کے رن٘گ کا یا رن٘گ والا، آتشی رن٘گ کا

شَفِیقی

میرے دوست، میرے شفیق

صَفْقَہ

(فقہ) (خرید و فروخت میں بائع ومشتری کا) ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، عقدِ بیع ، سودا طے کرنا.

شَفَقِ شُمالی

ایک روشنی جو شمالی ملکوں میں رات کو اکثر نظر آتی ہے دیکھنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سنہرے رن٘گ کا ایک محراب نما آتشی کرّہ ہے جو مشرق کی طرف دکھائی دیتا ہے، بعض وقت یہ روشنی کافی تیز ہو جاتی ہے اور تمام آسمان روشن ہو جاتا ہے

شَفَقِ سُورج

سورج کی کرن، سورج کی روشنی، دھوپ، قوس قزح

شَفَقی رَن٘گ

سرخ رن٘گ ، شفق کی طرح کا رن٘گ

صَفا کیش

صاف دل، پاکیزہ، پاک طینت

سَفّاکانَہ

بے دردانہ، بے رحمانہ

سَفّاکِیِّت

خونریزی ، ظلم وجبر، قتل وغارتگری کا عمل .

صِفاقات

صفاق (رک) کی جمع.

سَیْف و قَلَم

sword of pen

شَفِیقانَہ

شفقت اور محبّت کا، ہمدردی کا

سَیفی قَص

(حیوانیات) ایک بڑی ہڈی ایک شمشیر نما لمبی باریک مینڈک کی پشت پر ہوتی ہے

شَفَق آلُود

rainbow

شَفَق آمیز

سرخی لیے ہوئے

شَفَق آلُودَہ

شفق کی رن٘گت لیے ہوئے، لال رن٘گ کا

خوابِ شَفَقی

(طب) جزوی عدم حسّیت جس کے زریعے زچگی کی تکلیف کم کی جاتی ہے (انگ : Twilight Sleep) .

sifaka کے لیے اردو الفاظ

sifaka

sifaka کے اردو معانی

اسم

  • جنس Propithecus کا درختوں پر رہنے والا لمبی دُم والا مد غاسکر کا لنگور، لیمور جس کی کھال سفید یا گہری خاکستری ہوتی ہے۔.

sifaka के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स Propithecus का दरख़्तों पर रहने वाला लंबी दुम वाला मद गा सुकर का लंगूर, लीमोर जिस की खाल सफ़ैद या गहिरी ख़ाकसतरी होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

sifaka

جنس Propithecus کا درختوں پر رہنے والا لمبی دُم والا مد غاسکر کا لنگور، لیمور جس کی کھال سفید یا گہری خاکستری ہوتی ہے۔.

سَفّاکی

بے رحمی، خونریزی، ظلم

شَفَقی

شفق سے منسوب یا متعلق، شفق کے رن٘گ کا یا رن٘گ والا، آتشی رن٘گ کا

شَفِیقی

میرے دوست، میرے شفیق

صَفْقَہ

(فقہ) (خرید و فروخت میں بائع ومشتری کا) ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، عقدِ بیع ، سودا طے کرنا.

شَفَقِ شُمالی

ایک روشنی جو شمالی ملکوں میں رات کو اکثر نظر آتی ہے دیکھنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سنہرے رن٘گ کا ایک محراب نما آتشی کرّہ ہے جو مشرق کی طرف دکھائی دیتا ہے، بعض وقت یہ روشنی کافی تیز ہو جاتی ہے اور تمام آسمان روشن ہو جاتا ہے

شَفَقِ سُورج

سورج کی کرن، سورج کی روشنی، دھوپ، قوس قزح

شَفَقی رَن٘گ

سرخ رن٘گ ، شفق کی طرح کا رن٘گ

صَفا کیش

صاف دل، پاکیزہ، پاک طینت

سَفّاکانَہ

بے دردانہ، بے رحمانہ

سَفّاکِیِّت

خونریزی ، ظلم وجبر، قتل وغارتگری کا عمل .

صِفاقات

صفاق (رک) کی جمع.

سَیْف و قَلَم

sword of pen

شَفِیقانَہ

شفقت اور محبّت کا، ہمدردی کا

سَیفی قَص

(حیوانیات) ایک بڑی ہڈی ایک شمشیر نما لمبی باریک مینڈک کی پشت پر ہوتی ہے

شَفَق آلُود

rainbow

شَفَق آمیز

سرخی لیے ہوئے

شَفَق آلُودَہ

شفق کی رن٘گت لیے ہوئے، لال رن٘گ کا

خوابِ شَفَقی

(طب) جزوی عدم حسّیت جس کے زریعے زچگی کی تکلیف کم کی جاتی ہے (انگ : Twilight Sleep) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sifaka)

نام

ای-میل

تبصرہ

sifaka

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone