تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَفَقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَفَقی کے معانیدیکھیے
شَفَقی کے اردو معانی
صفت
- شفق سے منسوب یا متعلق، شفق کے رن٘گ کا یا رن٘گ والا، آتشی رن٘گ کا
شعر
ہے ابر کی چادر شفقی جوش سے گل کے
میخانے کے ہاں دیکھیے یہ رنگ ہوا کا
آرزوؔ ہوگا یہ مقتل ہی عزا خانہ بھی
شفقی فرش زمیں کا ہے تو چھت نیلی ہے
شفقی ہو گئی دیوار خیال
کس قدر خون بہا ہے اب کے
English meaning of shafaqii
Adjective
- relating to the evening twilight
शफ़क़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शफ़क़ का, शफ़क़ के रंग का, ऊषा-सम्बन्धी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَفَقی)
شَفَقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔