تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shop" کے متعقلہ نتائج
shop کے لیے اردو الفاظ
shop کے اردو معانی
- خَرِیدْنا
- خَرِیداری کَرنا
- دُکان
- کار خانہ
shop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़रीदना
- ख़रीदारी करना
- दुकान
- कारख़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
shop steward
کارخانے میں کارندوں کا منتخب کردہ نمائندہ ، جو ان کی طرف سے شرائط وغیرہ کی بابت پیروی کرے، ا گوا۔.
shopwalker
برط بڑی دکان میں ٹہل کرنے والا جو سودا دینے والوں کی نگرانی اور خریداروں کی رہنمائی کرتا ہے، نگراں کار۔.
window-shop
درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.
open shop
وہ کاروبار وغیرہ جس کے ملازمین کے لیے کسی مزدو انجمن کا رکن ہونا ضروری نہ ہو ( CLOSED SHOP کی ضد).
union shop
دکان، کارخانہ، تجارت وغیرہ جس میں ملازمین کے لیے کسی ٹریڈ یو نین میں شامل ہونا یا کسی طے شدہ مدّت میں شامل ہوجانا لازمی ہو۔.
مَشِین شاپ
وہ جگہ جہاں دھات کو مشینی آلات کے ذریعے کاٹا جاتا ہے اور اسے مختلف صورتیں دی جاتی ہیں ، خراد گھر ، کارخانہ ، ورکشاپ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shop)
shop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔