تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shit" کے متعقلہ نتائج
shit کے لیے اردو الفاظ
shit کے اردو معانی
فعل
- ((shitting ؛ ماضی و ماضیہ shitted یا shat))
- مبتذل: پاخانہ کرنا ، اجابت کرنا ۔.
اسم
- گو ، پاخانہ۔.
- پاخانہ پھرنا۔.
- قابل نفرت شے یا شخص۔.
- بکواس ، فضول بات ۔.
- نشہ آور چیز ، خصوصاً گانجا ۔.
فجائیہ
- بیزاری یا اظہار نفرت کا کلمہ۔.
shit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ((shitting ؛ माज़ी-ओ-माज़िया shitted या shat)
- मुबतज़ल: पाख़ाना करना , इजाबत करना ।
संज्ञा
- गो , पाख़ाना।
- पाख़ाना फिरना।
- काबिल-ए-नफ़रत शैय या शख़्स।
- बकवास , फ़ुज़ूल बात ।
- निशा आवर चीज़ , ख़ुसूसन गांजा ।
विस्मयादिबोधक
- बेज़ारी या इज़हार नफ़रत का कलिमा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِتابا لَگانا
بارود کے فتیلے میں آگ لگانا، (بھڑکانے کے لیے) بات کر بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، نمک مرچ لگانا.
shiitake
ایک خوردنی کھمبی جو جاپان اور چین میں بلوط کے لٹھوں پر اگائی جاتی ہے Lentinus edodes۔ [جا پانی].
شِیتلا
ایک متعدی بِیماری جس میں تمام جسم پر پھنسیاں نکل آتی ہیں (عموماً اس سے موت واقع ہو جاتی تھی، اب اس سے بچاؤ کا ٹِیکا ایجاد ہو گیا ہے)، چیچک، ماتا، پھپولوں والی بیماری
شَت پَدی
ایک جنگلی خاردار درخت کی جڑ اس کا کانٹا، شاخیں اور خار باریک ہوتے ہیں، پتے باریک ریشم کے تاروں کی طرح اور پھول باریک اور قدرے سیاہی مائل سرخ ہوتے ہیں، درخت کی بلندی کم و بیش تین گز ہوتی ہے، ستاور، شتاور.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shit)
shit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔