تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shirk" کے متعقلہ نتائج
shirk کے لیے اردو الفاظ
shirk کے اردو معانی
- آج کَل کَرنا
- بَہانَہ کرنا
shirk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आज-कल करना
- बहाना करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِرْک فی الصِّفات
(فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالیٰ کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے
شِرْکِ خَفی
ایسا قول یا عمل جس کے نتیجے میں انکار وحدت یا صفات باری میں غیر کی شرکت لازم آئے ، غیر محسوس شرک، جیسے: کسی کے آگے رکوع یا سجدے کی طرح جھک جانا .
شارْک
سگِ ماہی کی قسم کی لمبے جسم اور چپٹے پھیپھڑے والی بڑی سنہری مچھلی جس کا روغن دوا میں استعمال ہوتا ہے
شِرْکی
جواصل شے کا جزنہ ہو بلکہ عارضی ہوجیسے رنگ کہ جسم کا جزنہیں نیز وہ مرض جوکسی اور مرض کے سبب پیدا ہوجائے .
شِرْکَتِ مُفاوَضَہ
(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں دونوں شریک مال ، عمر ، حیثیت اور دین میں برابر ہوں مثلاً مسلمان اور کافر ، آزاد اورغلام میں شرکت جائز نہیں .
شِرْکَتِ صَنائِع
(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں دو کاریگر اس شرط پر شریک ہوں کہ دونوں مشترکہ کام کیا کریں اور مزدوری جو کچھ ملے اس کو دونوں بان٘ٹ لیں یا کام دونوں برابر کریں لیکن مال اُجرت ایک کو زیادہ ملے اور دوسرے کو کم .
شِرْکَت ما بَعْدِ وُقُوعِ جُرْم
(قانون) وہ شرکت ہے جو کوئی شخص باوجود اس علم کے کہ فلاں شخص نے جرم کیا ہے، جرم یا مجرم کو چھپانے کی کوشش کرے
شِرْکَت قَبْلِ وُقُوعِ جُرْم
(قانون) وہ شرکت ہے کہ کوئی شخص مشورہ اور تدبیر وقوع جرم میں شریک ہو گو بوقت جرم حاضر نہ ہو
شِرْکَتِ عِنان
(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں جو شخص کوئی چیز مول لے گا تو مطالبہ قیمت کا صرف اسی گاہک سے کیا جائے گا دوسرے شریک سے نہ ہوگا اس لیے کہ اِس شرکت میں کفالت نہیں ہوتی .
شِرْکَتِ وُجُوہ
(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں دونوں شرکت دار مال بطور قرض خریدیں اور بیچیں اور نقد کچھ نھ لگائیں اور اصل قیمت مالک کے حوالے کرکے منافع آپس میں بان٘ٹ لیں اور اس میں ہر ایک دوسرے کا وکیل اور کفیل ہوتا ہے .
شِرکَتِ عَقْد
(فقہ) دو شخص وراثت کی وجہ یا خریداری سے ایک چیز کے سے فلاں فلاں چیز میں شرکت کی اور دوسرا کہے کہ میں نے قبول کیا
شِرْکَتِ مِلْک
(فقہ) دو شخص وراثت کی وجہ یا خریداری سے ایک چیز کے مالک ہوجاویں اور اس شرکت میں ہر ایک ان میں سے اجنبی ہوتا ہے یعنی ہر ایک کو دوسرے کے حصّے میں تصوف جائز نہیں بغیر اس کی اجازت کے .
شِیر خُرما
دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوہارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں
شِیر خُرْمَہ
دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shirk)
shirk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔