تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shiner" کے متعقلہ نتائج
shiner کے لیے اردو الفاظ
shiner کے اردو معانی
اسم
- چمکدار شے ۔.
- بول چال: سوجی، چوٹ کھائی ہوئی آنکھ۔.
- امریکا خصوصاً جنس Notropisکی تازہ پانی کی چھوٹی سیم رنگ مچھلیوں میں سے کوئی۔.
- عوام: (عموماً جمع میں ) (الف) قدیم : نقدی (ب) نگینہ ۔.
shiner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चमकदार शैय ।
- बोल चाल: सूजी, चोट खाई हुई आँख।
- अमरीका ख़ुसूसन जिन्स Notropisकी ताज़ा पानी की छोटी सीम रंग मछलीयों में से कोई।
- अवाम: (उमूमन जमा में ) (अलिफ़) क़दीम : नक़दी (ब) नगीना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَہَنْدَڑ مَہَنگ
بطخ کی ایک قسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے
سَہَنْدَڑ مَگھ
بطخ کی ایک قِسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے
شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جو کچھ دیکھا ہو اس کے مقابلے میں سنی ہوئی بات کا اعتبار کیوں کر ہو سکتا ہے کہاں آنکھوں دیکھی اور کہاں سنی سنائی بات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shiner)
shiner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔