تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِید شُنِید" کے متعقلہ نتائج

دِید شُنِید

ملاقات ، مِلنا.

دِید نَہ شُنِید

دیکھا نہ سُنا، عجوبہ، انوکھا، نایاب

دِید ہے نَہ شُنِید

رک : دِید نہ شُنِید .

نَہ دِید، نَہ شُنِید

رک : دید نہ شنید جو زیادہ مستعمل ہے

دیکھا نَہ بھالا، دِید نَہ شُنِید

جان نہ پہچان، کون ہے کون نہیں.

دِید و شُنِید

معمولی ملاقات، رسم و راہ، جان پہچان

دِید نَہ شُنِید آئے مِیاں حَمِید

جان نہ پہچان آ موجود ہوئے یا معاملے میں دخل دیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِید شُنِید کے معانیدیکھیے

دِید شُنِید

diid-shuniidदीद-शुनीद

اصل: فارسی

دِید شُنِید کے اردو معانی

صفت

  • ملاقات ، مِلنا.
  • وہ جس سے کوئی واقف ہو ، واقف کار ، شناسا ، جاننے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِید شُنِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِید شُنِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words