تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sex" کے متعقلہ نتائج
sex کے لیے اردو الفاظ
sex کے اردو معانی
- جِنْس
- نَر مادَہ
sex के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जिंस
- नर-मादा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sextillion
ہزار کو ہزار سے ۷ مرتبہ ضرب دینے سے بننے والا عدد (اب سے پہلے خصوصاً برط : ۱۲ مرتبہ ) ( ۱۰۳۶، ۱۰۲۱ بالترتیب سو مہاسنکھ یا مہاسنکھ مہاسنکھ ) (قب : BILLION اسم : ۱، ۲).
sexton beetle
جنس Nicrophorus کا بھونرا جو پرندوں وغیرہ کی لاشیں ان کے نیچے کی مٹی کھود کر دفن کرتا ہے اور ان میں اپنے انڈے رکھتا ہے ، گورکن بھونرا۔.
sexton
گرجا اور اس سے ملحق قبرستان کا چوکیدار ، جو اکثر گھنٹہ بجانے کی خدمت بھی بجا لاتا ہے ، پہلے گور کنی بھی کرتا تھا ۔.
sextant
ا لُسدس ،ساٹھ درجے ظاہر کرنے والا، ایک آئینہ دار آلہ جس کے ذریعے زاویائی فاصلے معلوم کیے جاتے ہیں ، جہاز رانی اور مسافت میں مستعمل ۔.
سیکْسی
شہوت انگیز، شہوانی، شہوت پیدا کرنے والی، جنسی طور پر پُرکشش، حد سے زیادہ یا غیر معتد جنسی احساس رکھنے والا یا والی، جنسی معاملات میں زیادہ حساس
sioux
شمالی امریکا کے قبائل کا ایک گروہ جو زیادہ تر مسسی سپی اور مسوری دریاؤں کے طاس میں آباد ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sex)
sex
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔