تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sext" کے متعقلہ نتائج

sext

کلیسا: عیسوی شرع میں چوتھا عبادت کا وقت ، عموماً دن کی چھٹی ساعت یا دوپہر کے وقت کی دعا۔.

sextan

چھٹے دن کا بخار

sextile

دو سیاروں کا مظہر جس میں ان کا فاصلہ ساٹھ درجے ہو

sextillion

ہزار کو ہزار سے ۷ مرتبہ ضرب دینے سے بننے والا عدد (اب سے پہلے خصوصاً برط : ۱۲ مرتبہ ) ( ۱۰‎‎۳۶‎‎، ۱۰‎‎۲۱‎‎ بالترتیب سو مہاسنکھ یا مہاسنکھ مہاسنکھ ) (قب : BILLION اسم : ۱، ۲).

sexton beetle

جنس Nicrophorus کا بھونرا جو پرندوں وغیرہ کی لاشیں ان کے نیچے کی مٹی کھود کر دفن کرتا ہے اور ان میں اپنے انڈے رکھتا ہے ، گورکن بھونرا۔.

sexton

گرجا اور اس سے ملحق قبرستان کا چوکیدار ، جو اکثر گھنٹہ بجانے کی خدمت بھی بجا لاتا ہے ، پہلے گور کنی بھی کرتا تھا ۔.

sextant

ا لُسدس ،ساٹھ درجے ظاہر کرنے والا، ایک آئینہ دار آلہ جس کے ذریعے زاویائی فاصلے معلوم کیے جاتے ہیں ، جہاز رانی اور مسافت میں مستعمل ۔.

sextodecimo

کاغذ کے تائو کا ۱۶ واں حصّہ۔.

sextet

موسیقی: چھ آوازوں یا سازوں کے لیے باندھی گئی دُھن ۔.

sextuple

چھ گنا ۔.

sextuplet

چھ جڑواں بچوں میں سے کوئی.

sixty-four thousand dollar question

مشکل، کانٹے کا سوال (معلومات کی نشری آزمائش میں سب سے بڑا انعام ۶۴ ہزار ڈالر ہوتا تھا۔).

sixth-form college

۱۶ سال سے اوپر کے طلبہ کا کالج۔.

sixth-former

برط چھٹے درجے کا طالب علم۔.

sixty-fourmo

کاغذ کے پورے تاؤ کے چونسٹھویں حصّے کے اوراق پر مشتمل کتاب کا سائز۔.

sixty-fourth note

موسیقی: شمالی امریکا خصوصاً.

sixteenth note

موسیقی: شمالی امریکا خصوصاً.

sixteen

سولَہ

sixth form

برط ۱۶ سال سے اوپر کے طلبہ کی درسگاہ۔.

sixth sense

وجدان، چھٹی حس۔.

sixte

شمشیرزنی: بچاؤ کے آٹھ پینتروں میں سے چھٹا۔.

sixth

شَشُم

sixty

ساٹھ کا عدد۔.

sixthly

چھٹے

saxatile

چٹانوں میں بسیرا کرنے والا، صحزی.

sext کے لیے اردو الفاظ

sext

sext کے اردو معانی

اسم

  • کلیسا: عیسوی شرع میں چوتھا عبادت کا وقت ، عموماً دن کی چھٹی ساعت یا دوپہر کے وقت کی دعا۔.

sext के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किलीसा: ईसवी शिरा में चौथा इबादत का वक़्त , उमूमन दिन की छुट्टी साअत या दोपहर के वक़्त की दुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

sext

کلیسا: عیسوی شرع میں چوتھا عبادت کا وقت ، عموماً دن کی چھٹی ساعت یا دوپہر کے وقت کی دعا۔.

sextan

چھٹے دن کا بخار

sextile

دو سیاروں کا مظہر جس میں ان کا فاصلہ ساٹھ درجے ہو

sextillion

ہزار کو ہزار سے ۷ مرتبہ ضرب دینے سے بننے والا عدد (اب سے پہلے خصوصاً برط : ۱۲ مرتبہ ) ( ۱۰‎‎۳۶‎‎، ۱۰‎‎۲۱‎‎ بالترتیب سو مہاسنکھ یا مہاسنکھ مہاسنکھ ) (قب : BILLION اسم : ۱، ۲).

sexton beetle

جنس Nicrophorus کا بھونرا جو پرندوں وغیرہ کی لاشیں ان کے نیچے کی مٹی کھود کر دفن کرتا ہے اور ان میں اپنے انڈے رکھتا ہے ، گورکن بھونرا۔.

sexton

گرجا اور اس سے ملحق قبرستان کا چوکیدار ، جو اکثر گھنٹہ بجانے کی خدمت بھی بجا لاتا ہے ، پہلے گور کنی بھی کرتا تھا ۔.

sextant

ا لُسدس ،ساٹھ درجے ظاہر کرنے والا، ایک آئینہ دار آلہ جس کے ذریعے زاویائی فاصلے معلوم کیے جاتے ہیں ، جہاز رانی اور مسافت میں مستعمل ۔.

sextodecimo

کاغذ کے تائو کا ۱۶ واں حصّہ۔.

sextet

موسیقی: چھ آوازوں یا سازوں کے لیے باندھی گئی دُھن ۔.

sextuple

چھ گنا ۔.

sextuplet

چھ جڑواں بچوں میں سے کوئی.

sixty-four thousand dollar question

مشکل، کانٹے کا سوال (معلومات کی نشری آزمائش میں سب سے بڑا انعام ۶۴ ہزار ڈالر ہوتا تھا۔).

sixth-form college

۱۶ سال سے اوپر کے طلبہ کا کالج۔.

sixth-former

برط چھٹے درجے کا طالب علم۔.

sixty-fourmo

کاغذ کے پورے تاؤ کے چونسٹھویں حصّے کے اوراق پر مشتمل کتاب کا سائز۔.

sixty-fourth note

موسیقی: شمالی امریکا خصوصاً.

sixteenth note

موسیقی: شمالی امریکا خصوصاً.

sixteen

سولَہ

sixth form

برط ۱۶ سال سے اوپر کے طلبہ کی درسگاہ۔.

sixth sense

وجدان، چھٹی حس۔.

sixte

شمشیرزنی: بچاؤ کے آٹھ پینتروں میں سے چھٹا۔.

sixth

شَشُم

sixty

ساٹھ کا عدد۔.

sixthly

چھٹے

saxatile

چٹانوں میں بسیرا کرنے والا، صحزی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sext)

نام

ای-میل

تبصرہ

sext

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone