تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"serve" کے متعقلہ نتائج
serve کے لیے اردو الفاظ
serve کے اردو معانی
- پانی بَھرنا
serve के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पानी भरना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
servery
برط مودی خانہ ، وہ کمرہ ، جہاں کھا نے کے برتن وغیرہ سجے ہوتے ہیں اور جہاں سے کھانا نکال کر تقسیم کیا جاتا ہے.
servo
(servo-mechanism کا اختصار) بعید ضبطی یا چاکر آلہ یا پرزہ ، ایندھن یا بجلی سے چلنے والا جیسے کہ گاڑیوں کا گھوم کر پلٹنے والا سکّان یا اسٹیرنگ ، ہتھ پہّیا یا بریک ۔.
سَرْوِ ناز
وہ سرو جس کی شاخیں آپس میں ایک دوسری کی طرف مائل اور اُوپر کو اُٹھی ہوئی ہوں ؛ (استعارۃً) خوش قامت محبوب .
سَرْوِ چَراغاں
چراغوں سے سجایا ہوا جھاڑ یا درخت، کانچ کا سرو سے مشابہت رکھتا ہوا شیشہ کا بنا جھاڑ جس میں موم بتیاں جلتی ہیں
سَرْوے سَرْوا
کسی گھر، دفتر، تنظیم وغیرہ میں وہ شخص جسے ہر قسم کے کام کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے، مختار کل
سَرْوِ چَمَن
سرو کا وہ درخت جو خود رو نہ ہو، سرو، سرو کا درخت، (استعارۃً) سجیلا محبوب، معشوق نیز قد معشوق
سَرْوَرِ لَولاک
حدیث قدسی ”لولاک لَما خَلَقُت الافلاک“ کی طرف تلمیح ہے ، مراد : وجہ تخلیقِ عالم ، سرورِ عالمؐ.
سَرْوَرِ اَنْبِیا
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو تمام نبیوں سے افضل ہیں ، نبیوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.
سَرْوِس بُک
محکمے کے دفتر کی وہ کتاب جس میں مُلازم کی ملازمت ، چال چلن ، کارکردگی ، چُھٹیوں کی تفصیل اور ترقی وغیرہ کے متعلق باتیں درج ہوتی ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (serve)
serve
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔