تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sepia" کے متعقلہ نتائج
sepia کے لیے اردو الفاظ
sepia کے اردو معانی
اسم
- گہرا سرخی مائل بھورا رنگ ۔.
- (الف) قیر ماہی کی خارج کردہ رطوبت سے بنایا جا نے والا بھورا رنگ جو یک رنگ نقش گری یا آبی رنگوں میں استعمال ہوتا ہے (ب) فوٹو گرافی میں استعمال ہونے والا بھورا رنگ، اُس رنگ کی تصویر ۔.
- قیر ماہی سے حاصل ہونے والی رنگین رطوبت۔.
صفت
- کتّھئی رنگ سے ملتا ہوا۔.
sepia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गहिरा सुर्ख़ी माइल भूरा रंग ।
- (अलिफ़) क़ीर माही की ख़ारिज करदा रतूबत से बनाया जाने वाला भूरा रंग जो यकरंग नक़्श गिरी या आबी रंगों में इस्तिमाल होता है (ब) फोटोग्राफी में इस्तिमाल होने वाला भूरा रंग, इस रंग की तस्वीर ।
- क़ीर माही से हासिल होने वाली रंगीन रतूबत।
विशेषण
- कत्थ्াई रंग से मिलता हुआ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِپّا لَڑْنا
سپّا لڑانا (رک) کا لازم ، موقع ملنا ؛ موافقت ہونا ، آشنائی ہونا ؛ دل لگی ہونا ، آنکھ لگنا
سِپّا مارْنا
نِشانہ لگانا ، پھندا لگانا ، جال ڈالنا ، پھان٘سنا ، آنکھ لگانا ، آشنائی کرنا ، گتھ جانا
سانپے کی تیل
وہ پوشا ک یا لِباس جو غریب عورت ایک دفعہ دام لگا کر بنالیتی ہے اور ہر ایک قریب علی الخصوص ماتم میں جہاں بہت سی عورتیں جمع ہوتی ہیں اُسی کو پہن کر جاتی ہے تاکہ عِزّت میں بٹَا نہ لگے ، تہوار کی پوشاک ، دِکھاوے کا لِباس.
سِہ اَسْپَہ
وہ فوج جس کے ہر سپاہی کے پاس تین گھوڑے یکے بعد دیگرے استعمال کے لیے ہوتے ہیں، ایک پر سوار اور دو کوتل، اس لیے اگر ایک گھوڑا تھک جائے تو دوسرا بدل لیا جائے، نہایت تیز چلنے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sepia)
sepia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔