تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو اَسپَہ" کے متعقلہ نتائج

دو اَسپَہ

وہ شخص جس کے ذاتی دو گھوڑے ہوں، جس شخص کے دو گھوڑے رسالے میں نوکر ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں دو اَسپَہ کے معانیدیکھیے

دو اَسپَہ

do-aspaदो-अस्पा

اصل: فارسی

دو اَسپَہ کے اردو معانی

مذکر

  • وہ شخص جس کے ذاتی دو گھوڑے ہوں، جس شخص کے دو گھوڑے رسالے میں نوکر ہوں
  • پُھرتیلا، تیز رو، مستعد
  • بہت تیزی سے، جلد، فوراً
  • دو گھوڑوں کی ڈاک
  • تیزی، سرعت
  • ڈاکیہ، خبر رساں
  • پوسٹ ماسٹر
  • دو گھوڑوں کی گاڑی، وہ گاڑی جس میں دو گھوڑے جوتے گئے ہوں

English meaning of do-aspa

Masculine

  • a person possessing two personal horses
  • relay of two horses, tandem
  • having two horses
  • postman, mailman, messenger
  • quick, expeditious
  • having one horse to relieve another

दो-अस्पा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • शीघ्र गति, तेज़ रफ्तारी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو اَسپَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو اَسپَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words