تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seism" کے متعقلہ نتائج
seism کے لیے اردو الفاظ
seism کے اردو معانی
اسم
- زَلزلَہ
- بھونچال
seism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़लज़ला
- भूंचाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِیشَم
ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتی اور آرائشی سامان بنانے کے کام آتی ہے اس کی لکڑی وزنی اور مضبوط ہوتی ہے
sesamoid
تلوں جیسا ، دانے دار (خصوصاً سمسمانی یا کنجدی ہڈی کی بابت جو گھٹنے وغیرہ کے پٹھوں (وتروں ) میں پیدا ہو جاتی ہے ).
sashimi
مچھلی کے نوالہ بھر چھوٹے چھوٹے قتلے جو سو یا ساس اور رائی وغیرہ سے تیار کردہ مسالے کے ساتھ کھائے جاتے ہیں، ایک جاپانی غذا [جاپانی].
سُوسْمار
ایک صحرائی جانور، جس کے چار پاؤں، لمبی دم اور چھوٹے دان٘ت ہوتے ہیں، کیڑے مکوڑوں کو کھاتا ہے، بِلوں میں رہتا ہے اور جاڑے کے موسم میں نکلتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، جیسے چھپکلی اور گرگٹ وغیرہ، گوہ، گودھا وغیرہ
شِیش مَحَل کا کُتّا
شیش محل میں کتّے کو چاروں طرف اپنے عکس سے کتّے ہی کتّے نظر پڑتے ہیں اس سبب سے وہ بھونکتا اور گھبراتا ہے بوکھلایا ہوا کتّا، مجازاً: دیوانہ، باولا آدمی
ساس موئی ، بَہُو بیٹا جایا ، واکا پَلْٹا واپَس آیا
حساب برابر ہو ، ایک جگہ نُقصان ہو تو دوسری جگہ فائدہ ہو گیا
شِیشَہ مارنا
قبائلی لوگوں کی ایک رسم جب دشمن کےآنے کی خبر پورے علاقے میں دینی ہو تو دھوپ میں شیشہ ہلایا جاتا ہے اس شیشے کی چمک میلوں تک جاری ہے ، مختلف انداز میں اسے ہلا کر بات چیت بھی کی جاسکتی ہے.
سَہَس مورْیَہ
ایک بوٹی کا نام جو زخم کے کیڑوں کے مارنے میں بطور دوا استعمال کی جاتی ہے، برسات میں اگتی ہے، پتے چوڑے ہوتے ہیں
شِیشے میں اُوتارْنا
(کنایۃً) قابو میں لانا ، منانا ، مسخّر کرنا ، رام کرنا ، راضی کرنا ، غصہ دور کرنا ، چکنی چُپڑی باتوں سے ہمنوا بنانا ، اپنی باتوں سے قابو میں کرنا ، باتوں سے کسی کو ماننے پر مجبور کردینا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seism)
seism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔