تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیشے میں اُوتارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیشے میں اُوتارْنا کے معانیدیکھیے
شِیشے میں اُوتارْنا کے اردو معانی
- کسی عامل یا سیانے کا کسی بد روح ، جن ، دیو، پری وغیرہ کو اپنے عمل کے ذریعے سے اتار کر شیشے کی بوتل میں بند کرنا.
- (کنایۃً) قابو میں لانا ، منانا ، مسخّر کرنا ، رام کرنا ، راضی کرنا ، غصہ دور کرنا ، چکنی چُپڑی باتوں سے ہمنوا بنانا ، اپنی باتوں سے قابو میں کرنا ، باتوں سے کسی کو ماننے پر مجبور کردینا.
शीशे में ऊतारना के हिंदी अर्थ
- (कनाएन) क़ाबू में लाना, मनाना, मुसख़्ख़र करना, राम करना, राज़ी करना, ग़ुस्सा दूर करना, चिकनी चुपड़ी बातों से हमनवा बनाना, अपनी बातों से क़ाबू में करना, बातों से किसी को मानने पर मजबूर करदेना
- किसी आमिल या सयाने का किसी बदरुह, जन, देव, परी वग़ैरा को अपने अमल के ज़रीये से उतार कर शीशे की बोतल में बंद करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیشے میں اُوتارْنا)
شِیشے میں اُوتارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔