تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sei" کے متعقلہ نتائج

sei

ر ک: SEI WHALE.

سَو

ننانوے کے بعد کا عدد، دس کا دس گنا، صد

سے

ایک سا جس کی یہ مغیرہ صورت اور ترکیبات ذیل میں مستعمل ہے

ثا

(تصوف) ’ ثا ‘ ثواب دارین یا وہ ازلی لطف و احسان جو حق سبحانہ تعالی کی طرف سے ہو

سو

پس، تب، تو

ث

عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں ، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف ، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث) ، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں ، اردو میں آواز ’ س ‘ سے ملتی جلتی ہے ، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے ،’ ابجد ‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں ، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے .

ثے

تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرے جب سے مکتب میں تو کہتا تھا الف بے تے ثے

سا

ایک حال پر قائم ، ایک حال میں.

so

سُ

خُوب کی جگہ اور اس کے معنوں میں ، جیسے : سڈول (سُ + ڈول) سبھاگ (س + بھاگ) ، سگندھ (س + گندھ) ، سگھڑ (س + گھڑ) ، سلکھن (س + لکھن).

سُوء

بدی، خرابی، برائی، فساد، (اکثر تراکیب میں بطور سابقہ مستعمل) مزاج کی تبدیلی یا خرابی

سُو

سمت، جانب، طرف، جہت

سائی

ساہی، سیہی، سیہ

صاع

ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ

سیئی

بیوپاری: اناج ناپنے کا لکڑی کا ایک گہرا برتن، ۲۳۴ تولے یا قریب تین سیر وزن ناپنے کا پیمانہ جو ڈبےّ کی شکل کا لکڑی یا کسی دھات کا بنالیا جاتا تھا ، تولا

sei whale

ایک نسبتہً چھو ٹی رور کو ئل rorqual نوع کی وھیل Balaenoptera borealis ۔.

see

دیکْھنا

سَعْی

کوشش، محنت، دوڑ دھوپ، جدوجہد

ساعَہ

दे. ‘साअत', घड़ी।।

seize

چِھینْنا

seism

زَلزلَہ

seiner

اُس جال سے مَچھلی پَکَڑنے والا

seizure

اچانک حملہ

seif

سیفی تودہ؛ ایک لمبی پہاڑی کی شکل کا ریت کا ٹیلا [ع: سیف].

seismal

پھونچالی

seining

مہاجال

seized

گِرِفْتار

seine

(نیز seine-net) مچھلیوں کو گھیر کر پکڑنے کا وسیع جال۔.

seise

معنی ۹ کا متبا دل ۔.

seismism

زَلزلوں کی مَجمُوعی صُورَتِ حال

seignior

مالک

seiche

کسی جھیل کے پانی میں اُتار چڑھاؤ، عموماً سماوی دباؤ کی کمی بیشی کے سبب۔.

seisin

جاگیر ۔.

seizing

اَخْذ

seismic

زلزلے سے متعلق ، بھونچا لی، زلزالی۔.

seicento

سترھویں صدی کے اطالوی آرٹ اور ادب کا انداز۔.

seigneur

جاگیرداری عہد کا نواب۔.

seigneurial

تعلقے دار کے متعلق

seismoscope

زَلزلَہ نُما

seismometry

زَلزلَہ پيمائی

seidlitz powder

جلاب کی ایک دوا جو دو طرح کے سفوف ملاکر تیار کی جاتی ہے پہلے الگ الگ گھول کر باہم ملائے جاتے اور جھاگ اٹھاتے ہیں [بوہیمیا کے ایک مقام کے نام پر جہاں کا معدنی پانی مشہور ہے].

seismic survey

دھما کوں کے ذر یعے تیل کے ذخا ئر کی تلا ش، زلزالی مسا حت ۔.

seismoscopic

زَلزلَہ نُمائی کے مُتعلِق

seismologist

زَلزلَہ شَناس

seismography

زَلزلَہ نِگاری يا پيمائی

seigniory

امارت، لارڈ ہونے کی حیثیت ۔.

seismographic

زَلزلَہ نِگارانَہ يا نَويسانَہ

seismographer

زَلزلہ نِگاری کا ماہِر

seismicity

زلزلے کا عمل خصو صاً کسی علا قے میں ر قبے کی منا سبت سے زلز لو ں کا تعدّد۔.

seismogram

زلزلہ پیما ئی، زلزلہ نگار آ لے کے ذریعے حاصل ہونے والا گوشوارہ۔.

seismology

زلز لہ نگا ری؛ زلزالیات ۔.

سِہ بَنگْڑی ڈاٹ

(تعمیرات) وہ آدھے کی ڈاٹ جس میں تین نصف دائرے ہوں، وہ محراب جس کے دہن میں تین قوسین ہوں

seismograph

زلزلہ نگار آلہ جو زلزلو ں کی قوت، سمت وغیر ہ کا حسا ب رکھتا ہے۔.

seigniorage

(الف) سکّےجاری کرکے کمایا جانے والا منافع، خصوصاً جن کی قیمت اصل مالیت سے کم تر ہو ، منا فع تسکیک ( ب) تواریخ: دارالضرب یا ٹکسال میں سکّے ڈھالنے کے لیے لائے جانے والے سونے کے ذخیرے پرفیصد شرح سے منافع کمانے کا سرکاری حق۔.

صَحی

صحیح، درست، ٹھیک

سہا

زمیں، سہیلی، بہت سے پودوں کا نام

سَہی

سروسہی (رک) کی تخفیف ، ایک سیدھے مخروطی ، خوشنما درخت کا نام اسکی قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہہ دیتے ہیں .

سَہائی

مدد ، سہارا ، پشت پناہی.

سِسْموگِرافی

(ارضیات و سائنس) زلزلہ پیمائی ، زلزلوں کی پیشگوئی و تحقیقات کا علم .

شِیح

ایک گھاس جو سوئے کے برابر اون٘چی ہوتی ہے، اسکے پتّے چھوٹے اور نازک سداب کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں ؛ ایک خاردار روئیدگی جس کے پتّے سرو کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں لکڑی کھوکھلی ہوتی ہے اس کو دھونی میں استعمال کرتے ہیں ؛ لاط Artemisia Herballa .

sei کے لیے اردو الفاظ

sei

sei کے اردو معانی

  • ر ک: SEI WHALE.

sei के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रुक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sei)

نام

ای-میل

تبصرہ

sei

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone