تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seder" کے متعقلہ نتائج
seder کے لیے اردو الفاظ
seder کے اردو معانی
اسم
- یہو دیوں کے خاص تہوار (رک: Passover ) کی پہلی یا پہلی دو راتوں کا پُر تکلف کھانا۔.
seder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यहूदीयों के ख़ास तहवार (रुक: Passover ) की पहली या पहली दो रातों का पर तकल्लुफ़ खाना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
صَدر راج
صدارتی حکمرانی، صدر مملکت کی حکومت، اسمبلی توڑنے کے بعد کسی صوبے کا براہ راست صدر مملکت کی نگرانی میں آنا
sidereal day
انجمی سال، کسی ستارے خصوصاً برج حمل کے پہلے سرے کے معدل النہار پر سے متواتر گزرنے کے درمیان کا عرصہ جو شمسی سال سے تقریباً ۴ منٹ کم ہوتا ہے۔.
شُودْر
ہندوؤں میں ذات کی لحاظ سے سب سے نچلا (چوتھا طبقہ) یا نچلے طبقے کا آدمی جو کہا جاتا ہے کہ برہما کو پان٘و سے پیدا ہوا ہے اور اس کا کام اپنے وانچے تین طبقوں کے لوگوں کی خدمت گزاری ہے، اچھوت
سَہودَر
(پیدائش کے اعتبار سے وہ لوگ) جو ایک ہی ماں سے پیدا ہوئے ہوں، سائںس شعبوں میں، وہ سب جو ایک ہی اصل سے پیدا ہوئے ہوں اور جن میں باہمی ایک ہی خون یا نسل کا رشتہ ہو، ایک ہی ایک ہی نسل یا نسب کا رکن
صَدارَتُ الْعالِیَہ
صدر الصدور کا محکمہ جو مساجد، معاہد اور مسافر خانوں وغیرہ کی تعمیر دیکھ بھال اور اخراجات کا انتظام کرتا تھا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seder)
seder
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔