تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sidereal" کے متعقلہ نتائج

sidereal

جامد نظر آنے والے ستاروں (ثوابت) اور جھرمٹوں کی بابت، انجمی، کوکبی۔.

sidereal day

انجمی سال، کسی ستارے خصوصاً برج حمل کے پہلے سرے کے معدل النہار پر سے متواتر گزرنے کے درمیان کا عرصہ جو شمسی سال سے تقریباً ۴ منٹ کم ہوتا ہے۔.

sidereal year

انجمی سال جو شمسی سال سے ۲۰ منٹ لمبا ہے بہ سبب تقدیم (PRECESSION).

sidereal time

ستاروں کی ظا ہری یومیہ چال یا چکّر سے شمار کیا جانے والا وقت، انجمی وقت، سماوی وقت۔.

sidereal clock

انجمی ساعت یا گھڑی۔.

sideral

ستاروں کا

صَدْرُ الْعُلیٰ

بلندیوں کا صدر نشین ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

صَدْرُ المَمالِک

وزیر.

صَدْرُ الْاِسْلام

(بر صغیر کے شاہی دور میں) محکمۂ عدل کا نگران ؛ منصف اعلیٰ.

صَدْرُ الْمَہام

مدار المہام (وزیر اعظم) کا ماتحت عہدہ دار جو ایک محکمہ یا صیغے کا افسر اعلیٰ ہوتا تھا

صَدْرِ اَعْلیٰ

(ہندوستان میں) وہ حاکم دیوانی جو جج کا ماتحت ہوتا ہے، سب جج

sidereal کے لیے اردو الفاظ

sidereal

saɪˈdɪə.ri.əl

sidereal کے اردو معانی

صفت

  • جامد نظر آنے والے ستاروں (ثوابت) اور جھرمٹوں کی بابت، انجمی، کوکبی۔.

sidereal के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • जामिद नज़र आने वाले सितारों (सवाबित) और झुरमुटों की बाबत, अनजमी, कौकबी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sidereal)

نام

ای-میل

تبصرہ

sidereal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone