تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"season" کے متعقلہ نتائج

season

ہندن

سِیزَن ٹِکَٹ

کسی جگہ ہر وقت داخلے کا میعادی اجازت نامہ ، جس کی وجہ سے مُدّتِ معیّنہ میں پر وقت آنے جا نے کا حق حاصل ہو .

seasoner

مَسالا ، مَسالا ڈالنے يا بَنانے والا

seasonal affective disorder

مو سمی سوء مزاج ، خزاں کے آخری اور جاڑوں کے دنوں کا اضمحلا ل جو بعض لوگوں کو غالباً سور ج کی روشنی کی کمی کے باعث لا حق ہو جا تا ہے۔.

seasoned

جَہاں دِیدَہ

seasonableness

مُناسِب موقِع

seasonable

برجستہ

seasonal river

موسمی ندی

seasoned rogue

خُرّان٘ٹ

seasonal

فصلی

seasoning

پُٹ

سَوْسن

(سیف بازی) سیدھی تلوار جو اَنی کے قریب کسی قدر چوڑی ہو، چوڑے پھل کی سیدھی تلوار، سپٹی، پھندا، تیغ

ساسان

the name of the founder of Sassanid dynasty

سوسَن

ایک پھول جو بیشتر نیلا اور گاہے آسمانی ، زرد یا سفید ہوتا ہے اس کی شاخ بلند ، پتّے پتلے اور پُھول میں پان٘چ سے دس تک پنکھڑیاں زبان سے مشابہ ہوتی ہیں ۔

ساسَن

حکومت .

suasion

رسمی: دباؤ ڈالنے کے بجائے ترغیب دہی، سمجھانے کی کوشش -:

sasin

[نیپالی].

seisin

جاگیر ۔.

شوشاں

دکھاوا ، نمائش ، ظاہری ٹیپ ٹاپ ، ٹھاٹ باٹ .

سیشَن

۱. اِجلاس ، جلسہ .

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

off-season

کاروبار کے مندا ہونے کا زمانہ( اکثر وصفی )-:

summer season

موسم گرما۔.

silly season

گرمیوں کا زمانہ جب کہ اخبارات اہم خبریں نہ ہونے کے باعث غیر اہم ، ہر معمولی مواد چھاپتے ہیں۔.

open season

وہ زمانہ جب شکار پر عائد پابندیاں اٹھالی جائیں۔.

rainy season

بَرْسات

سانْسنا

threaten, intimidate, punish, rebuke

سُوسَن کی زَبان دَرازِی مَشْہُور ہے

سوسن کو زبان یا زبان درازی کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

سَوسَنِ آزاد

سفید رنگ کا سوسن

سانسْنی

(بھنڈے برداری) نَیچے کی دُھواں کھین٘چنے کی نلی یا حُقّے کی ہوا کھین٘چنے کی نلی ، دم کش.

سُوسَنِ آزاد

سفید رنگ کے پھول کی سوسن

سُوسَنِ اَزْرَق

نیلے رنگ کے پھول کی سوسن

شِشَن جَج

رک : سشن جج ؛ اعلیٰ حاکمِ عدالت .

سیشَن جَج

فوجداری عدالت کا جج .

سِشَن جَج

جج جو سنگین مقدمات میں فوجداری مقدمات کا فیصلہ جیوری کے مشورے سے کرتا ہے .

سُوسَن زَبان

جو نہ بول سکے

سِشَن جَجی

سیشن جج کا عہدہ یا کام .

سُوسَن صِفَت

سوسن جیسا ۔

سِشَن سُپُرْد کَرْنا

ماتحت یا زیریں عدالت کا کوئی مقدمہ اپنے سے برتر یعنی سِشن کی عدالت کے سپرد کرنا .

سُوسَنِ خَطائِی

زرد رنگ کے پھول کی سوسن

سَوسَن پَتَّہ

رک : سوسن ۔

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

شاشِنْدَہ

पेशाब करनेवाला।

سَو سُنْنا

بہت بُرا بھلا سُننا ، گالیاں کھانا .

سَو سَو نام دَھرْنا

سخت نُکتہ چینی کرنا ، ہر بات پر اعتراض کرنا ، بُرا بھلا کہنا .

سِیس نِوانا

رک : سر جُھکانا .

ساسَنا

سزا دینا

سوسْنا

ضبط یا برداشت کرنا ، جھیلنا ۔

سَوسَنی

نیلگوں، آسمانی، ہلکا اُودا (رن٘گ)، لالی لیے ہوئے نیلا رنگ

شاسْنا

سزا دینا

ساسانی

ایران کے بادشاہ، ساسان (اردشر بابکان کے باپ) کی طرف منسوب یا متعلق، مراد: ایرانی

سُونسنْا

برداشت کرنا ، اُٹھانا ، سہنا .

sasine

قانون: اسکاچ جاگیر کا قبضہ۔.

sousing

پانی کا اچار

سَو سُنانا

بہت بُرا بھلا کہنا ، گالیاں دینا .

sassanian

ایران کے ساسانی خاندان کا فرد جس کی حکومت ۲۲۴ ء سے ۶۵۱ء تک رہی۔.

sessional

اجلاسی

شیش ناگ

ناگوں کا راجہ جس نے زمین کا سارا بوجھ اپنے سر پر رکھا ہوا ہے اس کے پھنوں کی تعداد ایک ہزار ہے، وشنو بھگوان اس پر آرام فرماتے ہیں

sea snail

خاندان Cyclopteridae کی چھوٹی لجلجی مچھلی جس کے ماصے شکمی ہوتے ہیں ، شمال مشرقی بحر او قیانوس کی Liparis liparis۔.

season کے لیے اردو الفاظ

season

ˈsiː.zən

season کے اردو معانی

  • ہندن
  • گَام
  • مَوسَم
  • رُت
  • سَماں
  • وَقْت
  • چھونکْنا
  • جھالْنا

season के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हनदिन
  • गाम
  • मौसम
  • रुत
  • समाँ
  • वक़्त
  • छौंकना
  • झालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (season)

نام

ای-میل

تبصرہ

season

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone