تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seamaid" کے متعقلہ نتائج
seamaid کے لیے اردو الفاظ
seamaid کے اردو معانی
اسم
- دریائی عورت
- سمندری پری
- ادک دیوی
- (جل پری
- بنت البحر)
seamaid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दरियाई औरत
- समुंद्री परी
- अदक़ देवी
- (जल परी
- बिंत-उल-बहर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ثَمُود
عرب کی ایک قدیم قوم کا نام جسے ولایت حجر کہتے تھے جو شام کے ایک حصے میں آباد ہوگئی تھی، یہ پہاڑوں کے غاروں میں رہتی تھی، اور چٹانوں کو تراش کر گھر تیار کرتی تھی اس قوم کی ہدایت کے لیے حضرت صالح علیہ اسلام بھیجے گئے، جن کی اس نے تکذیب کی آخر عذاب الہیٰ میں مبتلا ہوئی اور اس قوم کا نام صفحہ ہستی سے مٹ گیا
سُومْڑی
انکھوا، چھوٹی ، معمولی ، گھٹیا ، نچلی ، کون٘پل ، چھوٹی پسلی یا پسلیاں جو کُرکری ہڈّی کے مانند نرم اور بڑی پسلیوں کے نیچے اور دونوں طرف کوک کے ساتھ جھلی میں لگی ہوتی ہیں.
سَمُدّا
سَمُوچا ، تمام ، سارا ؛ پورا ، مکمل ، کامل ، ثابت . جیسے ؛ سمدّی چھالیا ، سمدّا روپیہ یا گھر وغیرہ
سے مُدَوَّر
(الجبرا) دائرہ نما سلسلہ ، وہ ترتیب جو گولائی میں ہو اور جس کا ابتدائی اور آخری سوا متعین نہ کیا جاسکے.
سَمادھ لینا
(ہندو) مراقبہ کرنا ، حبسِ دم کرنا ؛ جوگیوں اور سنیاسیوں کا دم سادھ کر کُچھ مُدّت کے لیے زمین میں گڑ جانا .
سَمادھ لَگانا
(ہندو) مراقبہ کرنا ، حبسِ دم کرنا ؛ جوگیوں اور سنیاسیوں کا دم سادھ کر کُچھ مُدّت کے لیے زمین میں گڑ جانا .
سَمدْھی
رشتہ کے اعتبار سے کسی کے بیٹا یا بیٹی کے سسر، دولھا اور دلہن یا میاں اور بیوی کے باپ (جو ایک دوسرے کے سمدھی کہلاتے ہیں اور ان کا گھر سمدھیانہ)
سَمادھی
(ہندو) سنیاسی جوگیوں کے زندہ دفن ہونے یا کسی مذہبی پیشوا یا راجہ کی جلی ہوئی ہڈّیوں کی را کھ دفن کرنے کی جگہ اور اس پر اٹھائی ہوئی تعمیر
سَمْدَھن کا تَکْوا چُبھ چُبھ جا، ہاتھ کا لَپْکا کَبھی نَہ جا
انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seamaid)
seamaid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔