تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"seal" کے متعقلہ نتائج

seal

خَاتَم

سال

ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو .

seal ring

مہر کی انگوٹھی، خا تم۔.

سِیل توڑْنا

مہر توڑنا ، قُفل وغیرہ پر لگی ہوئی مہر کو توڑنا ، ختم کرنا نیز پابندی ختم کرنا ۔

seal impression

چھاپ

سِیل لَگْنا

قفل لگنا ، دکان وغیرہ کا بند ہونا ، پابندی ہونا ۔

سِیل کَرنا

بند کرنا ، مقفل کر کے مہر لگانا ، لاکھ وغیرہلگا کر مہر چھاپنا ، ممنوعہ قرار دینا

سِیل کھولْنا

رک : سِیل توڑنا ۔

sealed

ایک سمندری جانور

sealing

ایک سمندری جانور

sealyham

ایک موٹے نرم بالوں ، چھوٹے پائو وں والا ٹیریر کتّا۔.

شال

ایک قسم كی مچھلی، مارراسہ، مارسر

sealer

مہر بند، محفوظ خصوصاً ہوا ناگزار بنانے کا مسالہ یا سامان۔.

sealed orders

مہر بند عملی احکام جو معینہ وقت سے پہلے نہیں کھولے جا سکتے ۔.

sealery

سیل یا دریائی بچھڑے کے شکار کا علاقہ یا مرکز۔.

sealant

مہر بند کرنے کا مسالہ وغیرہ خصوصاً ہوا نا گزار بنانے کے لیے۔.

seals of office

(بر طانیہ میں) سرکاری عہدے کی مہریں (رک: اسم ۳) جیسی کہ لارڈ چا نسلر یا کسی سکر یٹری آف اسٹیٹ کے پاس اپنے عہدے کی علامت کے طور پر رہتی ہے۔.

sealing wax

لاکھ اور رال کا مرکب جس سے لاکھی مہریں لگائی جاتی ہیں۔.

sealskin

دریائی بچھڑے کی کھال یا اس سے تیار کردہ سمور۔.

sealpoint

سیامی بلّیوں میں سے ایک قسم کی بلّی کے بالوں پر گہرا بھورا نشان۔.

ساحِل

دریا یا سمندر کا کنارہ، کنارہ

ساہِل

خارپشت ، سیہہ.

صالِح

برائی سے پاک، اچّھا، نیک، پرہیزگار، پاک دامن، پارسا، نیکوکار

sea lion

بحر الکاہل کا کوئی بڑا ، کانوں والا دریائی بچھڑا جو جنس Zalophus یا Otaria سے تعلق رکھتا ہے۔.

sea level

سطح سمندر ، سطح کی عمومی اوسط سطح جس کے حوالے سے پہاڑی چوٹیوں وغیرہ کی بلندی متعیّن کی جاتی ہے۔.

sea loch

سمندر کا پتلا سا حصّہ، جزواً خشکی سے گھرا ہوا.

sea lily

سو سنِ بحری، ایک بے ڈنٹھل کے پتّوں والا، خار پوست پودا Crinoidea درجے سے تعلق رکھنے والا، جس کے لمبے لمبے جوڑ دار ڈنڈیاں ہوتی ہیں، اور پروں جیسے بازو جن سے خوراک بٹورتا ہے۔.

sea legs

سمندر کے سفر میں توازن قائم رکھنے، متلی وغیرہ سے بچے رہنے کی طبعی صلا حیت۔.

sea lavender

جنس Limonium کا سمندری پود ا جس میں چھوٹے چھوٹے قیف کی شکل کے شوخ پھول لگتے ہیں۔.

sea lord

(برطانیہ میں) دو اونچے بحری افسروں میں سے کوئی جوFirst Sea Lord, Second Sea Lord کہلاتے ہیں، پہلے Admiralty Boardکے رکن ہوتے تھے (اب وزارت دفاع سے متعلق).

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

سَالْ جھَڑْتِیْ جَمَع خَرْچ

تمام سال کی آمدنی اور خرچ کا حساب

شال دوز

شال پر بیل بوٹے بنانے والا، شال پر كام بنانے والا

سال وار

سالانہ، ہرسال

شال دوزی

shawl-embroidery

سال و ماہ

سال اور مہینہ، ہمیشہ، ہر وقت

سال دِیدَہ

بوڑھا، پیرانہ سال

شال اوڑھنا

شال کو اپنے اوپر ڈالنا، آج کل کا فیشن کندھے پر ڈالنے کا ہے

سال خورد

معمر، عُمر رسیدہ، بوڑھا

سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہوتے ہیں

سخی جلد ، شوم دیر سے خرچ کرتا ہے ، آخر میں دونوں کا خرچ برابر ہو جاتا ہے یا نِکلتا ہے

سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہو جاتے ہیں

سخی جلد ، شوم دیر سے خرچ کرتا ہے ، آخر میں دونوں کا خرچ برابر ہو جاتا ہے یا نِکلتا ہے

سال خُورْدَہ

سال دیدہ، بوڑھا، معمر، تجربہ کار، خرانٹ

شال وال

(پارچہ بافی) پُھول داراطلس ؛ گلبدن ؛ مشجر؛ پیلام ۔

سال و ماہ چَلْنا

دیر تک سفر کرنا ، برسوں چلنا ، مدتوں سفر میں رہنا.

شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد

كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔

سال بَسال

سالانہ . ہرسال.

سال بہ سال

ہر سال

سال ہا سال

مدتوں، عرصے تک، سالوں تک، کئی سال تک، برس ہا برس

سال بھَر

تمام سال، سارے سال

سال پَلَٹ

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جو ایک سال کا ہو چکا ہو اور دُوسرے سال میں لگا ہو، عمر کا سال پُورا ہو جانے والا مُرغ

سال نامَہ

سال بھر کا حال، پورے سال کی رُوئداد

شَال بَافْ

shawl-weaver

شال بافی

شال بُننے یا تیار كرنے كی صنعت یا پیشہ

سَہْل

بآسانی، سہولت سے، بلا دقّت

صائِل

گستاخی سے حملہ کرنے والا ، حملہ آور.

سائِل

(قانون) عرضی گُزار ، مستغیث ، فریادی.

عَصْل

(قانون بیوہ کو دوسرا خاوند کرنے سے باز رکھنا ؛ کسی پر کام کا سخت اور دشوار ہونا، سخت کام

سالِ رواں

موجودہ سال، جو سال گزر رہا ہو

ساحلوں

بہت سے ساحل، دریا یا سمندر کے کنارے

سالِ اَعْظَم

بڑا سال ، ایسا سال جس کی مُدّت کچھ زیادہ ہو ، ۳۶۵ دنوں سے زیادہ کا سال.

seal کے لیے اردو الفاظ

seal

siːl

seal کے اردو معانی

  • خَاتَم
  • مُہْر
  • سَبْط

seal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ख़ातम
  • मोह्र
  • सब्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (seal)

نام

ای-میل

تبصرہ

seal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone