تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seabed" کے متعقلہ نتائج
seabed کے لیے اردو الفاظ
seabed کے اردو معانی
اسم
- سمندر کی تہ، فرشِ بحر۔.
seabed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- समुंद्र की ता, फर्श-ए-बहर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شُعْبَدَہ گَر
شعبدہ باز، وہ بازی گر جو حیرت انگیز کرتب دکھائے، فسوں ساز، فریبی، چھل کرنے والا، چالاک
شَب دیغ
وہ سالن جو رات بھر دم دے کر پکایا جائے ، اس سے مراد ایک خوش ذائقہ سالن ہوتا ہے جس کو زیادہ سلونا اور خوشبودار بنانے کے لیے شلجم کی بٹیاں اور قیمے کے مسالے دار کبابا بھی شریک کر دیے جاتے ہیں .
سَبادَہ
سبادہ اور سن٘بادہ ایک پتھر ہوتا ہے کہ اس سے سامان بناتے ہیں اور حکاک نگینہ اسی سے تراشتے ہیں
سَب دھان باوَن پَسیری
سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.
سابُودانَہ
ایک دانہ دار نشاستہ جو ساگوکے درخت کے تنے سا حاصل کیا جاتا ہے سادہ، زُود ہضم اور مقوی غذا ہے
subdural
تشریح: الا عضا و طب: اُم جا فیہ اور دماغ و حرام مغز کی غشاء عنکبی کے درمیان واقع، زیر جا فیہ یا تحت الجافی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seabed)
seabed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔