تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scar" کے متعقلہ نتائج
scar کے لیے اردو الفاظ
scar کے اردو معانی
- داغ
- کَھرونچ
- نِشان
- ڈھلوانی چٹان
- کھڑی چٹان
scar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दाग़
- खरोंच
- निशान
- ढलवानी चट्टान
- खड़ी चट्टान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
scad
خاندان Carangidae کی معتدل یا نیم گرم علاقوں کی سمندری مچھلی جس کا جسم لنبوترا اور پر بڑے اور نکیلے ہوتے ہیں، خصوصاً اسپ اسقمری horse mackerel- Trachurus trachurus ۔.
scarus
جنس اسکارس کی کوئی مچھلی جس کے پر چمکیلے رنگین ہوتے ہیں اور دانت طوطے کی چونچ کی طرح نکیلے جن سے مونگے کُتر کر کھاتی ہے؛ دوسرا نام PARROTFISH (طوطا مچھلی).
scarab
(الف) ایک بڑا گبریلا جسے قدیم مصر میں مقدّس سمجھا جاتا تھا Scarabaeus sacer (ب) SCARABAEID ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (scar)
scar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔