تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scarecrow" کے متعقلہ نتائج

scarecrow

کھیت میں پرندوں کو ڈرانے کے لیے کھڑا کیا جانے والا آدم نما پتلا، بھچ کاگ، بچوگا۔.

scarecrow کے لیے اردو الفاظ

scarecrow

ˈskeə.krəʊ

scarecrow کے اردو معانی

اسم

  • کھیت میں پرندوں کو ڈرانے کے لیے کھڑا کیا جانے والا آدم نما پتلا، بھچ کاگ، بچوگا۔.
  • بول چال: اُول جلول، بد ہیئت، پھٹے پرانے کپڑوں میں نظر آنے والا بد وضع یا بہت دبلا پتلا آدمی۔.
  • قدیم: کوئی چیز جس سے غیر معقول یا غیر حقیقی خوف،محسوس کیا جائے۔.

scarecrow के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • खेत में परिन्दों को डराने के लिए खड़ा किया जाने वाला आदम नुमा पुतला, भच काग, बच्चोगा।
  • बोल चाल: ऊओल जलूल, बद हैयत, फटे पुराने कपड़ों में नज़र आने वाला बदवजे़ या बहुत दुबला पुतला आदमी।
  • क़दीम: कोई चीज़ जिस से ग़ैर माक़ूल या ग़ैर हक़ीक़ी ख़ौफ़,महसूस किया जाये।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

scarecrow

کھیت میں پرندوں کو ڈرانے کے لیے کھڑا کیا جانے والا آدم نما پتلا، بھچ کاگ، بچوگا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scarecrow)

نام

ای-میل

تبصرہ

scarecrow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone