تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saury" کے متعقلہ نتائج

saury

ایک لمبی تھوتھنی والی سمندری مچھلی جو معتدل پانیوں میں پائی جاتی ہے Scomberesox saurus ۔.

سَو٘رَیَہ

sorry

افسوس زدہ

shoddy

بیہُودَہ

سُرْیا پان

چھتری ، چترشاہی ، سورج کی شکل کا ایک نشان شاہی ۔

سوریہ پتر

زحل، سورج کا بیٹا

صُورْیاتی

(لسانیات) حروف و الفاظ کی شکل و صورت سے متعلق.

سُرْیانی

ایک قدیم زبان، یہود و نصاریٰ کی مذہبی زبان، سامی نسل کی ایک قدیم شامی زبان، یہ شام سے فلسطین تک رائج تھی، حضرت عیسیٰ کی زبان تھی

سُرْیالَہ گھاس

ایک قسم کی گھاس ، سُروالا ۔

seedy

بھدا سا

صُورْیات

حیوانیات: علم اشکال الاعضا

سُرْیان

سیریا کا باشندہ، ملک شام کا باشندہ

سوریاست

غروب آفتاب

سُورْیَہ

شادْیاں

شادی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

صُرایاں

صراحیاں کا قدیم املا.

surrey

امریکا ایک ہلکی چو پہّیا گاڑی جس میں دو آدمی سامنے منہ کر کے بیٹھتے ہیں [ پہلے پہل سرے ، انگلینڈ میں بنائی گئی تھی ].

shady

سایہ دار۔.

sherry

ایک قسم کی تیز شراب ابتدأً ہسپانوی۔.

صَرِیحِیَّہ

صریحی (رک) کی تانیث (ترکیب عربی میں جمع کی صفت کے طور پر مستعمل).

شَرایِع

شریعتیں ، مذاہب ، شریعت کی جمع ، مسلمانوں کی ہدایت کے لیے دینی قانون .

شَرَائع

شریعت کی جمع، دینیات

ثَدْیا

ابھری ہوئی چھاتیوں والی عورت

صَدائی

صَدا سے منسوب یا متعلق ،آواز کا.

صَدْیَہ

(نفسیات) صدیہ ان افراد کی نسبت فی صد ہوتا ہے جو کسی خاص محصلہ نمبروں سے نیچے ہوتے ہیں ، فی صد

صَحْرائی

صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی

سَہْرِیا

نباتات کی ایک مخلوط نسل کی قسم جو زرد اور سبز ہوتی ہے

سِرّ و عَیاں

باطن و ظاہر ، پوشیدہ اور کھلا ہوا .

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَرائے جاوِداں

ہیمشہ رہنے والا گھر ، اگلاجہان .

ثُرَیّا جَناب

بہت بلند مرتبہ والا ، عالی جاہ .

سَرائے ہَفْتْ پَرْدَہ

(کنابۃً) آسمان

سَرائے دار

سرائے کا مالک.

سَرائے بَقا

(کنایۃً) اگلا جہاں

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

صَحْرائی فَرْش

(ارضیات) زمین کی نہایت سخت سطح.

ثُرَیّا بام

سِریا پوتی

ٹھگوں کے ایک قبیلے کا نام ۔

sherry glass

شیری پینے کا چھوٹا پیمانہ۔.

sherry cobbler

رک:COBBLER معنی ۲۔.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سُدائی سان

(نگینہ گری) اِکٹا ، آٹکا ، مُل سان ، سچّے یعنی قیمتی پتھر یا جواہر کے نگینوں کے ڈول بنانے کی سان جو لاک اور چینی مٹی کے مرکب سے تیّار کی جاتی ہے.

سَریُو

سَرایا

فوجی دستے، جو کسی ملکی یا قومی مقصد کی نِگرانی کے لیے بھیجے جائیں، جھوٹا سا لشکر، پانْچ آدمیوں سے تین سو چارسو تک کا

سَرِیا

تیر کا وہ حصّہ جو سوفار اور پیکان کے درمیان ہوتا ہے ، تیر کا سرا ، تیر کا پھل ، پیکان ؛ فوجی دستہ ۔

شادیاں گِنانا

خوشی منانا .

سَرائی

گانا (مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے نغمہ سرائی وغیرہ)

سَرایَتی دَباؤ

(سائنس) زور، اثر، نفوذ پزیری

سَرائے گور

قبر کی منزل.

سَرایَت زَدَہ

پُر تاثیر ؛ سرایت کِیا ہوا ، دوا وغیرہ سے متاثر کِیا ہوا.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَعْدِیہ

توشہ خانہ مبارک میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک زرۂ مبارک .

ثُرَیّا

وہ چھ یا سات ستارے جو برج ثور میں باہم متصل واقع ہیں اور بادی النظر میں ملے جلے نظر آتے ہیں، عقد ثریا، نظم پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا، چان٘د کی اٹھائیس منزلوں میں سے تیسری منزل

سَرَیَّہ

دشمن کی نقل و حرکت کا جائزہ لینے کے لئے متعین فوج کا دستہ جس میں تین سے لے کر پانچ سو تک سپاہی ہوں

سَرائے کُہَن

(کتابۃً) دنیا.

صُورِیَّہ

صورت کا ، ظاہری ، مادی ، اٹھارہ عالموں میں سے ایک.

صَحْرائِیَّت

صحرا جیسی کشادگی یا وسعت

سَرائِیدَہ

شُورائِیَہ

رک : شورائی ، پارلمانی .

سَرایَتی یَرْقان

(طب) ایک متعدی بیماری جس میں یرقان کے ساتھ مریض کو بخار بھی ہو جاتا ہے اوراس کے جسم میں درد ہوتا ہے جگر و طحال بڑھ جاتے ہیں

saury کے لیے اردو الفاظ

saury

saury کے اردو معانی

اسم

  • ایک لمبی تھوتھنی والی سمندری مچھلی جو معتدل پانیوں میں پائی جاتی ہے Scomberesox saurus ۔.

saury के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक लंबी थूथनी वाली समुंद्री मछली जो मोतदिल पानीयों में पाई जाती है Scomberesox saurus ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saury)

نام

ای-میل

تبصرہ

saury

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone