تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saury" کے متعقلہ نتائج
saury کے لیے اردو الفاظ
saury کے اردو معانی
اسم
- ایک لمبی تھوتھنی والی سمندری مچھلی جو معتدل پانیوں میں پائی جاتی ہے Scomberesox saurus ۔.
saury के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक लंबी थूथनी वाली समुंद्री मछली जो मोतदिल पानीयों में पाई जाती है Scomberesox saurus ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُرْیانی
ایک قدیم زبان، یہود و نصاریٰ کی مذہبی زبان، سامی نسل کی ایک قدیم شامی زبان، یہ شام سے فلسطین تک رائج تھی، حضرت عیسیٰ کی زبان تھی
surrey
امریکا ایک ہلکی چو پہّیا گاڑی جس میں دو آدمی سامنے منہ کر کے بیٹھتے ہیں [ پہلے پہل سرے ، انگلینڈ میں بنائی گئی تھی ].
صَدْیَہ
(نفسیات) صدیہ ان افراد کی نسبت فی صد ہوتا ہے جو کسی خاص محصلہ نمبروں سے نیچے ہوتے ہیں ، فی صد
سُدائی سان
(نگینہ گری) اِکٹا ، آٹکا ، مُل سان ، سچّے یعنی قیمتی پتھر یا جواہر کے نگینوں کے ڈول بنانے کی سان جو لاک اور چینی مٹی کے مرکب سے تیّار کی جاتی ہے.
سَرایا
فوجی دستے، جو کسی ملکی یا قومی مقصد کی نِگرانی کے لیے بھیجے جائیں، جھوٹا سا لشکر، پانْچ آدمیوں سے تین سو چارسو تک کا
سَرِیا
تیر کا وہ حصّہ جو سوفار اور پیکان کے درمیان ہوتا ہے ، تیر کا سرا ، تیر کا پھل ، پیکان ؛ فوجی دستہ ۔
ثُرَیّا
وہ چھ یا سات ستارے جو برج ثور میں باہم متصل واقع ہیں اور بادی النظر میں ملے جلے نظر آتے ہیں، عقد ثریا، نظم پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (saury)
saury
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔