تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sasine" کے متعقلہ نتائج
sasine کے لیے اردو الفاظ
sasine کے اردو معانی
اسم
- قانون: اسکاچ جاگیر کا قبضہ۔.
- اس کی دستاویز۔.
sasine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ानून: स्काच जागीर का क़बज़ा।
- इस की दस्तावेज़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَسْتا
(اشیا) کم قیمت، ارزاں، کم داموں کا، جس کی قمیت کم ہو، جس کی قمیت پہلے کی بہ نسبت کم ہو، جیسے: انہیں یہ مکان بہت سستا مل گیا
سَسِّی
لیلیٰ و مجنوں، شیرین و فرہاد، یوسف و زلیخا کی طرح سندھ کی داستانوں کی ہیروئن جو 'لار' نامی دھوبی کے ساتھ رہتی تھی اس نے اپنی بیٹی بنا کر اس کا نام سَسَی یعنی چان٘د رکھ لیا، پنجاب میں بھی یہ داستان مشہور ہے
سَسَرنا
سردی کے موسم میں گرم کپڑے سے محروم رہنا ، جاڑے میں گرم لِباس نہ ہونے کی وجہ سے تکلیف اُٹھانا ، ٹھٹھرنا ، سسیانا ، ہلنا ، سرکنا .
sasquatch
بڑ قدما (شمالی مغربی امریکا کا یٹی جیسا مفروضہ جا نور ، دوسرا نام BIGFOOT [امریکی سالیشان قبیلے کی زبان کا لفظ].
sashimi
مچھلی کے نوالہ بھر چھوٹے چھوٹے قتلے جو سو یا ساس اور رائی وغیرہ سے تیار کردہ مسالے کے ساتھ کھائے جاتے ہیں، ایک جاپانی غذا [جاپانی].
شِیث
لفظاً: اللہ کا عطیہ، ایک پغمبر کا نام جو حضرت آدم علیہ السلام کے تیسرے صاحبزادے تھے چونکہ قابیل کے ہاتھوں ہابیل کا قتل ہوگیا تھا چانچہ اللہ تعالیٰ نے اس کے نعم البدل کے طور پر انہیں عطا کیا
سَسْتی بھیڑ کی ٹانْگ اُٹھا اُٹھا کَر دیکھتے ہیں
اِنسانی فطرت ہے کہ مہنگا مال ایک دم خرید لیتا ہے اور سستی چیز میں بہت چھان بین کرتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sasine)
sasine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔