تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sarin" کے متعقلہ نتائج
sarin کے لیے اردو الفاظ
sarin کے اردو معانی
اسم
- ایک فاسفورسی مرکب جو اعصابی گیس کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔.
sarin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक फ़ासफ़ोरसी मुरक्कब जो आसाबी गैस के तौर पर इस्तिमाल होता है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سائِرَِن
ایک آلہ جس سے آواز بلند ہوتی ہے، ایسا آلہ جو انتباہ یا خبردار کرنے کی غرض سے تیز لمبی آواز نکالتا ہے، گُھبگَّو، بھون٘پو، گھنٹی
سارَن
ستار اور اسی قسم کے دوسرے سازوں کے پردے جو ڈانڈ پر موزوں فاصلے سے بندھے ہوتے ہیں اور جن پر ستار کے باج کے تار تنے رہتے ہیں، سندری، سندریاں
سَدَن
بیٹھنے کی جگہ، تباہ ہونا، پارلیمنٹ ہاؤس جس میں بیٹھ کر نیتا وغیرہ دیش کے بارے میں بحث کرتے ہیں
sedan
(sedan chair کا اختصار) ایک طرح کی قدیم۱۷ ویں ۱۸ ویں صدی کی ڈولی یا ڈانڈی، بند سواری جس کے لمبے ڈنڈے دو مزدوروں کے کاندھوں پر ہوتے تھے۔.
شِیدَن
(کھیل) چولستان کے بچّوں کا کھیل جو زمین پر لمبے خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے، ہر خانے کا ایک نام ہے، مٹی کی ٹھیکری کو پہلے خانے سے آخری خانے کی طرف لے جانا ہوتا ہے، آخری خانے میں پہنچ کر کھیل ختم ہو جاتا ہے، اس آخری خانے کا نام دریا ہے.
سَنْدان
زنجیر ، زنجیر کا حلقہ ، سندا ، زنجیر یا رسّی کا وہ ٹکڑا جو چوپایوں کے پیروں میں بان٘دھ دیتے ہیں تا کہ بھاگ نہ جائیں.
سَعْدان
(طب) سعدان :- ایک خاردار گھاس ہے اس کا رنگ سفید ہوتا ہے پتے نرم اور میٹھے ہوتے ہیں پھل اٹھنی چونی کی طرح گول ہوتا ہے اس کا پھل اور جڑ دستوں کو روکنے اور پیشاب زیادہ لانے کے لیئے مفید ہے اونٹ اس کو کھانا ہے تو فربہ ہوجاتا ہے .
شیروں
ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد
شِیرِیں نَہ شَوَد دَہَن بَحَلْوَہ گُفْتَن
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کسی چیز کا نام لینے سے اس کا مزہ نہیں آجاتا ، عمل کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sarin)
sarin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔