تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَڑَن" کے متعقلہ نتائج

سَڑَن

گلنے سڑنے یا بسنے کی کیفیت، سڑنا بسنا

خُشْک سَڑَن

(جنگلات) لھڑی میں پیدا ہو جانئ والی پھپوند جس کی وجہ سے لکڑی کا رنگ تبدیل ہاوجارا ہے اس ا؎سے لکڑی ملایم ہو جاتی ہے اور لکڑی خشک حالت میں بھربھری ہو جاتی ہے اور انگلیوں سے ملنے پر آٹا بن جاتی ہے ،

سَفَید سَڑَن

(جنگلات) درختوں کا ایک مرض جس سے پُرانے درختوں میں پھپوند کے حملہ سے بوسیدگی اور سڑاند پیدا ہوجاتی ہے . جس میں پھپوند کے باریک جڑوں جیسے تار لکڑی کے اندر داخل ہوکر ریشوں کو توڑ ڈالتے اور سڑا دیتے ہیں (White Mycalium)

سُرْخ سَڑَن

(جنگلات) درخت کے ریشوں کی ایک طرح کی شکستگی جو پھپوند چھال کے زخم وغیرہ کے سبب پیدا ہوتی ہے.

حَلَقی سَڑَن

دائرے کی شکل میں سڑنے کی حالت.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَڑَن کے معانیدیکھیے

سَڑَن

si.Danसिड़न

اصل: ہندی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَڑَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گلنے سڑنے یا بسنے کی کیفیت، سڑنا بسنا
  • لکڑی میں پھپوند کی شکل میں لگ کر لکڑی کے اندر خانوں کی دِیوار کو شکستہ اور ریشوں کو جُدا کر کے لکڑی کو کھانا
  • دیوانی، پاگل عورت

Urdu meaning of si.Dan

  • Roman
  • Urdu

  • galne sa.Dne ya basne kii kaifiiyat, sa.Dnaa basnaa
  • lakk.Dii me.n phaponad kii shakl me.n lag kar lakk.Dii ke andar Khaano.n kii diivaar ko shikasta aur resho.n ko judaa kar ke lakk.Dii ko khaanaa
  • diivaanii, paagal aurat

English meaning of si.Dan

Noun, Feminine

  • mad woman
  • rot
  • rotten
  • rottenness, putrefaction

सिड़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सड़ने की क्रिया या भाव, गलन
  • सड़न के कारण उत्पन्न दुर्गंध
  • पागल औरत, दीवानी
  • गंदगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَڑَن

گلنے سڑنے یا بسنے کی کیفیت، سڑنا بسنا

خُشْک سَڑَن

(جنگلات) لھڑی میں پیدا ہو جانئ والی پھپوند جس کی وجہ سے لکڑی کا رنگ تبدیل ہاوجارا ہے اس ا؎سے لکڑی ملایم ہو جاتی ہے اور لکڑی خشک حالت میں بھربھری ہو جاتی ہے اور انگلیوں سے ملنے پر آٹا بن جاتی ہے ،

سَفَید سَڑَن

(جنگلات) درختوں کا ایک مرض جس سے پُرانے درختوں میں پھپوند کے حملہ سے بوسیدگی اور سڑاند پیدا ہوجاتی ہے . جس میں پھپوند کے باریک جڑوں جیسے تار لکڑی کے اندر داخل ہوکر ریشوں کو توڑ ڈالتے اور سڑا دیتے ہیں (White Mycalium)

سُرْخ سَڑَن

(جنگلات) درخت کے ریشوں کی ایک طرح کی شکستگی جو پھپوند چھال کے زخم وغیرہ کے سبب پیدا ہوتی ہے.

حَلَقی سَڑَن

دائرے کی شکل میں سڑنے کی حالت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَڑَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَڑَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone