تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"samara" کے متعقلہ نتائج
samara کے لیے اردو الفاظ
samara کے اردو معانی
اسم
- نباتیات: ثمارہ، غوزہ، توت مصری یا دیودار کا پردار تخم۔.
samara के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नबातीयात: समारा, ग़ोज़ा, तोत मिस्री या देवदार का परदार तुख़्म।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُمَیرا
ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدِ آدم تک بڑھ جاتی ہے ، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتّوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، یہ نہایت گرم ، چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں
سَمُورائی
قدیم جاپان کا فوجی نواب یا جاگیردار ؛ ایک جاپانی فوجی جماعت جو بہادری اور حب وطن کے لئے مشہور تھی ، نیز اس جماعت کا فرد.
سَمُدّا
سَمُوچا ، تمام ، سارا ؛ پورا ، مکمل ، کامل ، ثابت . جیسے ؛ سمدّی چھالیا ، سمدّا روپیہ یا گھر وغیرہ
سُومْڑی
انکھوا، چھوٹی ، معمولی ، گھٹیا ، نچلی ، کون٘پل ، چھوٹی پسلی یا پسلیاں جو کُرکری ہڈّی کے مانند نرم اور بڑی پسلیوں کے نیچے اور دونوں طرف کوک کے ساتھ جھلی میں لگی ہوتی ہیں.
ثَمَرِ گُل
جب گلاب کے پھول کی پتیاں جھڑ جاتی ہیں تو اس کے اندر کے زرد رن٘گ کے باریک دانے مل کر ایک پھل بن جاتے ہیں ، اسی کو تخم گل اور چمر گل کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (samara)
samara
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔