تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"s’" کے متعقلہ نتائج
s’ کے لیے اردو الفاظ
s’ کے اردو معانی
- لاحقہ جو ا سماء جمع کے ساتھ اور بعض اوقات اسم واحد کے ساتھ جب وہ s پر ختم ہو ملکی نسبت پیدا کرتا ہے:
s’ के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लाहिक़ा जो अस्माॱएॱ जमा के साथ और बाअज़ औक़ात इस्म वाहिद के साथ जब वो s पर ख़त्म हो मुल्की निसबत पैदा करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
s’
لاحقہ جو ا سماء جمع کے ساتھ اور بعض اوقات اسم واحد کے ساتھ جب وہ s پر ختم ہو ملکی نسبت پیدا کرتا ہے:
s level
(برطانیہ میں سوائے اسکاچستان کے) GCE (ر ک) کا امتحان جو A لیول کے ساتھ ہی ساتھ دیا جاتا ہے۔.
سِہ مُہری
مغلیہ عہد کے ایک سِکّہ کا نام ، یار محمد کو ... ایک اشرفی پچاس سہ مہری اور اسکے رفیقوں کو چار ہزار روپیہ مرحمت ہوئے.
صاع
ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ
shepherd's needle
ایک چھتر دار جنگلی جھاڑی جس میں سفید پھول لگتے ہیں اور کانٹے دار پھل، غلّے کے کھیتوں میں اکثر اُ گ آتی ہے Scandix pecten-veneris.
venus's looking-glass
وینس کا آئینہ Legousia جنس کے مختلف پودوں میں سے کوئی سا، ان پر چھوٹے چھوٹے نیلے پھول آتے ہیں۔.
queen's guide
(برطانیہ میں ) کوئی گائڈ یا رضا کار ( رک: GUIDE اسم معنی ۱۰) جو مہارت کے اعلیٰ درجے پر پہنچ گیا ہو ۔.
occam's razor
آکم کا سیفہ یا استرا، انگریز فلسفی ولیم آکم (م : تقریباً ۱۳۵۰ء) کا پیش کردہ نظریۂ سادگی استدلال یعنی کسی امر کی وضاحت کے لیے توجیہی مفروضات کم سے کم رکھے جائیں۔.
ship's husband
بندرگاہ پر مامور جہاز کے لیے ضروری سامان کی خریداری پر مقرر جہاز راں کمپنی کا نمائندہ ۔.
viper's bugloss
افعی گاؤ زبان ، سخت روئیں والا اکڑا اکڑا پودا جس پر نیلے پھول آتے ہیں Echium vulgare ۔.
zöllner's lines
متوازی خطوط جو چھوٹی چھوٹی ترچھی لکیروں سے قطع ہونے کی وجہ سے متوازی نہیں معلوم ہوتے۔.
shepherd's purse
ایک صلیب نما چو پتیا درخت جس میں سفید پھول اور تکونی یا پان کی شکل کی پھلیاں لگتی ہیں Capsella bursa-pastoris.
jacob's ladder
ایک پودا جس میں سفید پھولوں کے گچھے لگتے ہیں اور پتّیاں سیڑھیو ں کی طرح اوپر چڑھتی نظر آتی ہیں؛ گُلِ شعلہ، زینہ یعقوبی Polemonium caeruleum ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (s’)
s’
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔