تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rusk" کے متعقلہ نتائج
rusk کے لیے اردو الفاظ
rusk کے اردو معانی
اسم
- پاپا ، ایک قسم کا ہلکا مسام دار کرا را بسکٹ، سنکا ہوا توس۔.
rusk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पापा , एक किस्म का हल्का मुसामदार करारा बिस्कुट, सुन्का हुआ तोस।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَشْک
کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے
راسَک
ناٹک کی ایک قسم، یہ صرف ایک قسط کا ہوتا ہے اور اس میں پانچ کردار ہوتے ہوتے ہیں اور یہ مزاحیہ ہوتا ہے اور اس میں کوئی ناظم نہیں ہوتا اس میں اداکارہ چالاک اور اداکار بیوقوف ہوتا ہے
رَشْکِ رِضْواں
جنت کے داروغہ کو شرمندہ کرنے والا، جس پر جنت کا داروغہ پر بھی رشک اور حسد کرے، یعنی بہت ہی نقش و نگار اور بیل بوٹوں سے مزین عمارت یا گھر
روشَک کَلاں
ایک گوشت خور شب خور پرندہ دن بھر مکانوں اور سوراخوں میں چُھپا رہتا ہے ، رات کو نکلتا ہے اور شکار کرتا ہے اس کا رن٘گ خای اَبْلَق ہوتا ہے پنجاب میں پایا جاتا ہے ، اس کو برہمنی بھی کہتے ہیں.
رَشْک آنا
کسی کا عروج، ترقی اور خوش نصیبی دیکھ کے کسی کو اپنی کم نصیبی کا احساس ہونا، اور یہ خیال پیدا ہونا کہ کاش ہم بھی ایسے ہی ہوتے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rusk)
rusk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔