تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rumba" کے متعقلہ نتائج
rumba کے لیے اردو الفاظ
rumba کے اردو معانی
اسم
- ایک رقص جس کی ابتدا کیوبا کی سیاہ فام آبادی سے ہوئی ۔.
- (الف) اس کی تقلید میں بال روم یا جوڑوں کا اجتماعی رقص (ب) اس کے ساتھ کی موسیقی ۔.
فعل
- رمبا ناچنا۔.
rumba के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक रक़्स जिस की इब्तिदा क्यूबा की सियाह-फ़ाम आबादी से हुई
- (अलिफ़) उस की तक़लीद में बाल रोम या जोड़ों का इजतिमा'ई रक़्स (बे) इस के साथ की मूसीक़ी
क्रिया
- रंबा नाचना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُن٘بکی
دم والا ، دُم دار ، ایک بولا انشأاللہ کشتوں کے پشتے لگا دیں گے دم بھر میں ان دُنبکیوں کو نوک دم بھگا دیں گے .
دُن٘بالا دار
جِس کی دُم سی نکلی ہوئی ہو ، دُم یا دُم چھلَا رکھنے والا ، دُم دار (بیشتر آنکھ کے سرمے ، بھٹوں یا ستارے وغیرہ کے لیے مستعمل) .
دُمْبالا
(رفوگری) رفوگر کی سوئی کے ناکے میں بھانجواں ڈورے کا پڑا ہوا حلقہ، جس میں ایسا تار ڈالا جاتا ہے، جو سوئی کے ناکے میں اُلجھتا ہو یا ناکے میں نہ آتا ہو، پسر شاید پیچھے بڑے رہنے کی وجہ سے کہتے ہیں، پودا
دُمْبَل
(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.
ڈَمْبَل
لوہے کے وزنی اور اینٹ کے برابر دستے جِن کے درمیان مضبوط اور سخت اسپرنگ لگے ہوتے ہیں، لوگ ان کو ہاتھوں اور بازوؤں کی ورزش کے لیے بار بار مُٹِّھیوں میں دبا کر ہاتھ اُوپر اُٹھاتے ہیں اور مُٹِّھیوں کو ڈھیلا کر کے ہاتھ نِیچے لاتے ہیں
dumbbell
لوہے یا لکڑی کا چھوٹا مُگدر جس کے دونوں سروں پر دو گولے اور بیچ میں پکڑنے کے لیے دستہ ہوتا ہے
دُنبالَہ دار سِتارَہ
(ہیئت) وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، جھاڑو تارا
دُن٘بالَہ دار تارا
(ہیئت) وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، جھاڑو تارا، دم دار تارا
دُنْبالے دار سُرْمَہ لَگانا
(مغلانی گری) سرمے کی تحریر کو آن٘کھ کے باہر کوئے سے کنپٹی کی طرف کو ذرا کھین٘چ دینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rumba)
rumba
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔