تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُن٘بالا دار" کے متعقلہ نتائج

دُن٘بالا دار

جِس کی دُم سی نکلی ہوئی ہو ، دُم یا دُم چھلَا رکھنے والا ، دُم دار (بیشتر آنکھ کے سرمے ، بھٹوں یا ستارے وغیرہ کے لیے مستعمل) .

دُن٘بالا دار تارا

رک : دم دار تارا .

دُن٘بالا داری

آنکھوں میں کاجل یا سرمہ کھین٘چ کر لگانے کا عمل .

سِتارَۂ دُن٘بالہ دار

رک : دُم دارستارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دُن٘بالا دار کے معانیدیکھیے

دُن٘بالا دار

dumbaalaa-daarदुंबाला-दार

دُن٘بالا دار کے اردو معانی

  • جِس کی دُم سی نکلی ہوئی ہو ، دُم یا دُم چھلَا رکھنے والا ، دُم دار (بیشتر آنکھ کے سرمے ، بھٹوں یا ستارے وغیرہ کے لیے مستعمل) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُن٘بالا دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُن٘بالا دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone