تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"roughie" کے متعقلہ نتائج
roughie کے لیے اردو الفاظ
roughie کے اردو معانی
اسم
- برط برط، مقامی وآسٹر: بدمعاش، شورہ پشت ، جھگڑالو آدمی۔.
- عوام: آسٹر (الف) گھڑ دوڑ میں شریک نا آزمودہ گھوڑا وغیرہ۔ (ب) نا منا سب یا نا معقول کام (رک: ROUGHY) ۔.
roughie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बरत बरत, मुक़ामी वासटर: बदमाश, शोरा पुश्त , झगड़ालू आदमी।
- अवाम: आसटर (अलिफ़) घड़ दौड़ में शरीक ना आज़मूदा घोड़ा वग़ैरा। (ब) ना मुनासिब या ना माक़ूल काम (रुक: ROUGHY) ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَگُھو
جلد جانے والا، تیز چلنے والا، پُھرتیلا، ہلکا، خفیف، بیوفا، چھچھورا، تیز گھوڑا، گھوڑ دوڑ کا گھوڑا
اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو
اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .
شَیخ نے کَچھوے کو بِھی دَغا دِی
شیخ بہت مکار ہوتے ہیں، ایک شیخ دریا پار ہونا چاہتا تھا، کچھوے سے وعدہ ہوا کہ پار جاکر اس کے لیے ایک بکرا ذبح کرے گا، اس نے پیٹھ پر چڑھا کر پار اتار دیا، شیخ جی نے سر سے جوں نکال کر ماردی اور چلتے بنے
یاران چوری نَہ پِیراں دَغا بازی
دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے ، اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوستوں سے دغا بازی کرے ، دوستوں سے کوئی بات نہٰں چھپانی چاہیے اور پیروں سے قریب نہیں کرنا چاہیے
ہَما بازی شُما بازی، پِیروں سے بھی دَغا بازی
اور لوگوں سے تو چالاکی کرتے ہو کیا اُستادوں سے بھی دغا بازی کرو گے ، اُستاد کے سامنے شاگرد کی چالاکی نہیں چلتی.
ہَمَہ بازی شُما بازی، پِیروں سے بھی دَغا بازی
سب سے تو دغا کرتے ہو پیروں سے بھی چال چلنے لگے ، استاد کے آگے شاگرد کی نہیں چلتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (roughie)
roughie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔