تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rooibos" کے متعقلہ نتائج
rooibos کے لیے اردو الفاظ
rooibos کے اردو معانی
اسم
- جنوبی افریقہ جنس Aspalathus کی سدا بہا ر جھاڑی جس کے پتّوں کی چائے بنائی جاتی ہے۔.
- ایک چھوٹی جھاڑی یا پودا جس میں خوشبودار زرد پھولوں کی چھڑ یا ں لگتی ہیں Combretum apiculatum۔.
rooibos के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी अफ़्रीक़ा जिन्स Aspalathus की सदा बिहार झाड़ी जिस के पत्तों की चाय बनाई जाती है।
- एक छोटी झाड़ी या पौदा जिस में ख़ुशबूदार ज़र्द फूलों की छिड़ यां लगती हैं Combretum apiculatum।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ریبَس
حرف معما ، نقش معما ، معما نگاری ؛ (فن تحریر) تصویر یا علامت وغیرہ میں لکھا ہوا نام یا لفظ ، تصویری خط جس میں لفظوں کو تصویر کی شکل میں بنایا جاتا ہے ، تصویری معما.
rabies
کتوں اور بعض دوسرے جانوروں کا متعدی مہلک مرض جو ان کے منہ کی رال کے ذریعے انسانوں کو بھی لگ سکتا ہے اور دیوانگی، اعصابی تشنج اور آب ترسی پیدا کرتا ہے ، ہڑک، ہلکاؤ۔.
دُبِ اَصْغَر
فلکیات: بنات النعشِ صغریٰ، قطب شمالی کے قریب چند ستاروں سے ترتیب پا کر ریچھ کی شکل بنے والے کو دب اصغر کہتے ہیں
ribosome
حیاتی کیمیا: آر این اے اور متعلقہ لحمیات پر مشتمل مہین ذروں میں سے کوئی جو زندہ خلیوں کے نخز مایہ میں پائے جاتے ہیں ۔.
دِیبائے سَبْز
بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rooibos)
rooibos
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔