تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"romano" کے متعقلہ نتائج
romano کے لیے اردو الفاظ
romano کے اردو معانی
اسم
- تیز ذائقے کا ٹھوس پنیر جو پہلے اٹلی میں بنتا تھا۔.
romano के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तेज़ ज़ाइक़े का ठोस पनीर जो पहले इटली में बनता था।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈومِنو
گھر میں بند کمرے میں کھیلے جانے والے کھیلوں میں سے ایک کھیل جو اٹھائیس مہروں سے کھیلا جاتا ہے ، کھیلنے والا بساط کے نُقطوں کے نشان کے رن٘گ سے مِلا کر اپنے لیے مہرے مُنتخب کرنا ہے ، لاط : Dominus .
دامَنَہ
دامن، کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیر دار حصہ
رُومانی
ایک اسلوب جس میں ما ورائی تصوّرات یا نفسِ مضمون کو بئیت اور طرزِادا پر فوقیت دی جاتی ہے، رومن، ملکِ روم کا، تخیّل پرست، خیالی دُنیا میں دہنے والا، رُمانی تحریک سے وابستہ، تصوّراتی، خیالی غیر حقیقی، عشقیہ
رُمّانَہ
ایک پلڑا ترازو جس کی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لَٹو لٹکا رہتا ہے، قرستون، اسٹیل یارڈ
شِیحِ اَرْمَنی
(طب) شیح (رک) کی ایک قسم جس کا پھول زردی مائل اور پتّے سداب کے پتّوں کی طرح اور درخت سوے کے درخت سے چھوٹا ہوتا ہے؛ لاط :Artimisla Pontica
ناگ دَمنی
ایک لکڑی جس کی جڑیں اور حلقے سا نپ سے ملتے ہیں ، اسے سیاح لوگ پہاڑ سے لاتے ہیں اور اکثر ہندو فقیر اپنے پاس رکھتے ہیں ، بعض اسے سا نپ کے زہر کا تریاق جانتے ہیں ، ناگ دونے کا پودا ، بانجھ ککوڑا ۔
یاقُوتِ رُمّانی
ایک قسم کا نہایت سرخ رنگ کا یا قوت جو انار کے دانے کا ہم رنگ و ہم شکل ہوتا ہے، عمدہ یا قوت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (romano)
romano
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔