تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"roily" کے متعقلہ نتائج
roily کے لیے اردو الفاظ
roily کے اردو معانی
صفت
- غُصّے ميں
- گَدلا
- ميلا
- کيچ بھَرا
roily के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ग़ुस्से में
- गदला
- मेला
- कैच भरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
relay race
دو ٹیموں یا ٹولیوں کے درمیان مقابلے کی دوڑ جس میں ہر کھلاڑی کچھ فاصلے تک دوڑتا ہے پھر دوسرا اس کی جگہ دوڑنے لگتا ہے، باری کی دوڑ ، ڈنڈا دوڑ ۔.
roly-poly
برط (نیز roly-poly pudding ) چر بی ملے آٹے کے ساتھ جام وغیرہ ملاکربنائی ہوئی میٹھی غذا یا پڈنگ۔.
دو لائی
دو مختلف پرتوں والا کپڑا جس کا اَبْرَہ اور استر باہم سیا جاتا ہے، بعض اوقات اس میں پتلی سی روئی بھری ہوتی ہے
دَلْیا
دلا ہوا اناج، جَو، جوار، گیہوں وغیرہ کا دانے دِار آٹا، جو بجائے پیسنے کے چورا کر لیا گیا ہو، موٹا پسا ہوا غلہ
دُلائی
رزائی کی وضع کی دوہری چادر جس کے درمیان روئی کی باریک تہہ بھی ہوتی ہے اور چاروں طرف اریب گوٹ لگائی جاتی ہے، دوہر، لحاف، رضائی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (roily)
roily
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔