تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rib" کے متعقلہ نتائج
rib کے لیے اردو الفاظ
rib کے اردو معانی
- پَسْلی
rib के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पस्ली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رِبْع
طِب) چوتھیا بُخار، چوتھے دن کی باری کا بُخار، اِس بُخار میں ایک باری سے دُوسری باری تک بِہتر گھنٹے کا وقفہ ہوتا ہے
رَب
پالنے یا پرورش کرنے والا، پروردگار(بیشتر ترکیب یا جمع کی صورت میں مستعمل، ربُ الارباب، ربَ النَوع وغیرہ)
رِبْعِ مُثَنّیٰ
(طب) چوتھے دن کی باری کے بخار کی ایک قسم جس میں دو دن بخار رہتا ہے ایک دن شدید ہوتا ہے اور ایک دن ہلکا ہوتا ہے اور ایک دن آرام کا مِلتا ہے
ribbonfish
مختلف لمبی ،پتلی ، چپٹی مچھلیوں میں سے کوئی خصوصاً خاندان Trachipteridae یا Regalecidae سے تعلق رکھنے والی۔.
راب
پتلا گُڑ جو ایک بڑے کڑھاؤ میں گنّے کے رس کو لگاتار کَھولا کر اور پکا کر بنایا جاتا ہے اور اکثر حِقے کے تمباکو میں پڑتا ہے، خشک ہوکر ٹھوس شکل اختیار کر لے تو گڑ بن جاتا ہے
ribbon development
برط بڑی سڑک کے کنارے مکانوں کی تعمیر ، خصوصاً بستی سے باہر کی طرف جانے والی شاہراہ پر۔.
riboflavin
حیاتین ب مرکب (بی کامپلیکس) میں سے ایک ، کلیجی ، دودھ اور انڈے میں پائی جاتی ہے ، توانائی پیدا کرنے کے لیے ضرور ی، دوسرا نام حیاتین ب-.
ribosome
حیاتی کیمیا: آر این اے اور متعلقہ لحمیات پر مشتمل مہین ذروں میں سے کوئی جو زندہ خلیوں کے نخز مایہ میں پائے جاتے ہیں ۔.
ribonucleic acid
رائبو مرکزائی تیزاب جس سے رائبوز (ایک طرح کی شکر) حاصل ہوتی ہے ، ذی حیات خلیوں میں موجود ،خصوصاً رائبو سوم RIBOSOMES میں جہاں یہ لحمیات کی ترکیب و تالیف میں کام آتا ہے (تخفیف : RNA).
رِباطِ مُثَلَّث
سہ گوشہ پٹی - اس قسم کی پٹی نہایت کارآمد ہوتی ہے جو بالخصوص میدانِ جنگ میں مختلف طریقوں سے مختلف مقامات کے زخموں پر باں٘دھی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rib)
rib
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔