تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"restive" کے متعقلہ نتائج
restive کے لیے اردو الفاظ
restive کے اردو معانی
- بے چَین
- سَرکَش
restive के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बेचैन
- सरकश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَسْتاویزات
وہ کاغذات جو دو یا کئی شخصوں کے مابین کسی معاملے میں بطور سند لکھے جائیں، اقرا نامے، راضی نامے، ثبوت، اسناد
دَسْتاویزِ بِیمَہ
اس سے ہر نوشتہ مراد ہے جس کے ذریعے سے ایک شخص بعوض رسومِ بیمہ دوسرے شخص سے بعہد نقصان یا ہرجہ یا اس جوکھوں کا کرتا ہے جس کا وقوع کسی امر مجہول خواہ اتفاقی سے ہو اور اس میں بیمۂ زندگی داخل نہیں ہے .
دَسْتاویزِ اِنْتِقال
ہر وہ نوشتہ جس سے جائیداد مابین زندہ اشخاس مُنتقل ہووے، بجز انتقال حصہ کمپنی یا جماعت شراکتی یا رہن نامہ یا پٹہ یا سر خط یا دستاویز واپسی جائیداد مرہونہ یا تصفیہ نامہ زر قرضہ یا معاہدہ، منقولہ وغیر منقولہ جائیداد کے کاغذات
دَسْتاویزِ ٹھیکَہ مُسْتاجِری
پٹہ حاصل کرنے کا اجازت نامہ، مُستاجری ٹھیکہ کی سند، اجارہ و ٹھیکہ لینے کی سند
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (restive)
restive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔