تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتاویزی فِلْم" کے متعقلہ نتائج

دَسْتاویزی فِلْم

ایسی فلم جو کسی معاملے یا واقعے کے ثبوت کے طور پر پیش کی جائے

دَسْتاویزی شَہادَت

دَسْتاویزی

دستاویز سے منسوب، تحریری، مستند

دَسْتاویزی ثُبُوت

تحریری گواہی ، مستند شہادت .

فِلْم اِسْٹار

فلم میں کام کرنے والا یا کرنے والی ، فلمی ستارہ .

خورْد فِلْم

مائکرو فلم (Micro-Film ) یا خورد فلم ایک طرح کی کتاب ہوتی ہے اس کی ریلیں عام فلموں کی مانند ضرور ہوتی ہیں مگر ان میں چلتی بھرتی تصویروں کے بجائے کتاب یا تحریری مواد، فو ٹو نیگٹو کی طرح اس طور پر سمو دیا جاتا ہے کہ اگر ریل کو پروجیکٹر پر چلائیں تو اس میں مو جود کتاب کی تحریر عکس کی صورت میں نیچے پردہ یا شیشے پر نظر آنے لگتی ہے جسے صاف طور پر پڑھا اور تحریر کیا جا سکتا ہے .

فِیچَر فِلْم

حقیقی کرداروں اور خیالی کہانیوں سے تیار کی گئی لمبی فلم

خِرَد فِلْم

فِلْم اَیکْٹَر

فلم میں اداکاری کرنے والا ، اداکار ، فلم میں کام کرنے والا مرد ، وہ مرد جو فلم میں اداکاری کرتا ہے .

سوشَل فِلْم

سماجی فِلم ، عام زندگی سے متعلق فِلم ۔

فِلْم بَنْد

ریکارڈ شدہ ، محفوظ .

فِلْم کَمْپَنی

وہ ادارہ جہاں فلم بنائی جائے .

فِلْم اَیکْٹَریس

فلم میں کام کرنے والی عورت ، فلم میں پارٹ کرنے والی عورت ، اداکارہ .

ناطِق فِلْم

وہ فلم جس میں آواز (مکالمے ، موسیقی وغیرہ) ہو (خاموش فلم کے مقابل) ۔

بُولْتی فِلْم

وہ فلم جس میں اداکاروں کی اداکاری کی نقل و حرکت کے ساتھ ان کی آوازیں بھی ضبط کی گئی ہوں، ٹاکی فلم

فِلْم سازی

فلم بنانا ، فلم تیار کرنا .

مائِیکْرو فِلْم

رک : مائکرو فلم ۔

نِیلی فِلْم

عریاں فلم ، فحش فلم ، جنسی مناظر والی فلم (انگ : Blue Film).

فِلْم بَنْدی

فلم تیار کرنا ، فلم بنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتاویزی فِلْم کے معانیدیکھیے

دَسْتاویزی فِلْم

dastaavezii-filmदस्तावेज़ी-फ़िल्म

دَسْتاویزی فِلْم کے اردو معانی

فارسی، انگریزی - اسم، مؤنث

  • ایسی فلم جو کسی معاملے یا واقعے کے ثبوت کے طور پر پیش کی جائے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of dastaavezii-film

Persian, English - Noun, Feminine

दस्तावेज़ी-फ़िल्म के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अंग्रेज़ी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ऐसी फ़िल्म जिसे किसी मामले या घटना के साक्ष्य के रूप में प्रस्तुत किया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتاویزی فِلْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتاویزی فِلْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words