تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"remake" کے متعقلہ نتائج
remake کے لیے اردو الفاظ
remake کے اردو معانی
فعل
- ((ماضی وماضیہ remade))
- ساخت کرنا ، دوسری طرح بنانا۔.
اسم
- دوبارہ بنائی ہوئی چیز خصوصاً سنیما کی فلم۔.
remake के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ((माज़ी वमाज़ीह remade)
- साख़त करना , दूसरी तरह बनाना।
संज्ञा
- दुबारा बनाई हुई चीज़ ख़ुसूसन सिनेमा की फ़िल्म।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَمْڑی
ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)
ramekin
ہر ایک کے حصّے کی الگ رکابی جس میں اور پیش بھی کیا جائے خصوصاً انڈے ، پنیر سے تیار کیا ہوا۔.
دَمْڑی نَہ جائے چاہے چَمْڑی جائے
said of a miser who bears physical pain to save a very small amount of money
دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
دَمڑی کی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی
نقصان تو ہوا مگر تجربہ حاصل ہوا، تھوڑا سا نقصان ہوا تو کوئی بات نہیں ہے حقیقت تو معلوم ہو گئی
دَمْڑی کی حُقْیا
لکھنؤ میں مٹی کا تیّار بھرا بھرایا حقّہ جو پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا، دمڑ یا حقّہ
دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا
اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ
دَمْڑی کا بَرْتَن ٹھوک بَجا کَر لینا
ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے ؛ ہر ایک کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.
دَمْڑی کا پُوسْتی
بوستی کا کِھلونا ، کاغذ کا بنا ہوتا ہے ہوا سے اس کا سر ہلتا ہے مطلب ہے نکمَے آدمی سے .
دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال
کسی چیز کا اتنا کم ہونا کہ اس سے ایک آدمی کا بھی کام نہ چل سکے
دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں
کوئی معمولی چیز بھی لو تو اچھی طرح جانچ کر لو، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (remake)
remake
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔