تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمْڑی کا" کے متعقلہ نتائج

دَمْڑی کا

بہت کم قیمت کی ، معمولی .

دَمْڑی کا چَراغ

بے وقعت چیز .

دَمْڑی کا پُوسْتی

بوستی کا کِھلونا ، کاغذ کا بنا ہوتا ہے ہوا سے اس کا سر ہلتا ہے مطلب ہے نکمَے آدمی سے .

دَمْڑی کا بَبْوا

حقیر، احمق، بیوقوف، کم عقل

دَمْڑی کا پَٹے باز

پٹا باز، گڈے کی شکل کا کھلونا جس سے بچے کھیلتے ہیں

دَمْڑی کا بَرْتَن ٹھوک بَجا کَر لینا

ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے ؛ ہر ایک کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.

دو دَمْڑی کا

پیچ ، معمولی ، حقیر ، کم درجہ .

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا

اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ

بَنَینی پان دَمْڑی کے کھائے گَھر رَہے کہ باہَر جائے

کنجوس تھوڑے خرچ کو بہت سمجھتا ہے.

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمْڑی کا کے معانیدیکھیے

دَمْڑی کا

dam.Dii kaaदमड़ी का

دَمْڑی کا کے اردو معانی

صفت

  • بہت کم قیمت کی ، معمولی .

दमड़ी का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत कम क़ीमत की, मामूली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمْڑی کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمْڑی کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone